10/09/2026
عالمی یومِ انسدادِ خودکشی — 10 ستمبر
خودکشی قابلِ روک تھام ہے۔
کبھی کسی کو توجہ سے سن لینا، بغیر تنقید کے بات کرنا اور بروقت مدد تک پہنچانا ایک قیمتی زندگی بچا سکتا ہے۔
آئیے خاموشی توڑیں، ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور ذہنی صحت کو اہمیت دیں۔
بات کریں، سنیں، سہارا دیں — زندگی قیمتی ہے۔
— ڈاکٹر سنیلہ منیر
کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ