16/08/2026
ایک ضروری تنبیہ
ایک طبقہ تو وہ ہے جسے اوراد و وظائف اور مشائخ کرام کی مجالس و تربیت کی ضرورت ہی نہیں محسوس ہوتی ۔ یہ پوسٹ ان کے لئے نہیں ہے کہ وہ دلیل لیں کہ دیکھو اوراد و وظائف کی کوئی اہمیت ہی نہیں
یہ پوسٹ ان لوگوں کے لئے ہے جو اوراد و وظائف کو ان کے جائز درجے سے بڑھا لیتے ہیں اور ان کو ہی حاصل تصوف سمجھتے ہیں ۔
محمد ندیم