04/02/2026
حاجی جلات خان مرحوم کے فرزند ارجمند کرنل جواد شہید تمغہ بسالت کی یاد میں خیراتی ھسپتال جو بابینی مردان میں اگست 2020 سے غریب اور مستحقین زکوۃ کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات بہم پہنچا رھا ھے۔ جو
اپ کی تعاون صدقات و عطیات سے چل رہا ھے۔ غرباء کے مفت علاج معالجہ میں تعاون کیلئے اپنے زکوٰۃ سے ھسپتال ھذا سے تعاون فرمائیں۔
A/C 0007 038 0000044.
بنام المصطفی ٹرسٹ میڈیکل سنٹر مردان
عسکری بنک دی مال مردان
03453055487 رابطہ نمبر صوبیدار ھاشم