27/05/2026
تمام مسلمان بھائیوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں اور سنتِ ابراہیمیؑ کی قربانی مبارک ہو۔
عید کی خوشیوں میں غریبوں اور ضرورت مندوں کو بھی ضرور شامل کریں، تاکہ ہر چہرے پر مسکراہٹ آئے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانی اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین