20/10/2026
🏥 لائف کیئر ہسپتال رسٹم میں اسپیچ تھراپی کی سہولت
کیا آپ کے بچے کو بولنے میں دیر ہوتی ہے؟ کیا وہ الفاظ کا درست تلفظ نہیں کر پاتا؟ یا گھر میں کوئی فرد فالج کے بعد بولنے میں دشواری محسوس کر رہا ہے؟
اب اسپیچ اور لینگویج تھراپی کے ذریعے حاصل کریں مناسب رہنمائی اور بحالی کی سہولت۔
✅ بچوں میں بولنے اور زبان کی تاخیر
✅ ہکلاہٹ اور تلفظ کے مسائل
✅ آٹزم میں کمیونیکیشن کی تربیت
✅ فالج کے بعد بولنے کی مشکلات
✅ آواز اور زبان سے متعلق مسائل
✅ نگلنے میں دشواری کا جائزہ
📍 لائف کیئر ہسپتال، رسٹم
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے