09/09/2026
(علان گمشدگی)۔
السلام علیکم
ڈاکٹر عادل psychiatrist اسٹور کے سیلزمین عبدالرزاق کے بیٹے سعد گزشتہ دو دن سے لاپتہ ہیں۔
اگر کسی بھائی کو سعد کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے ہوں، تو براہِ کرم ہمیں فوراً آگاہ کریں۔
آپ کی ایک اطلاع ایک پریشان خاندان کے لیے بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
شکریہ۔