11/06/2026
کیا آپ فیٹی لیور کے خطرے میں ہیں؟
فیٹی لیور ایک خاموش بیماری ہے جو اکثر ابتدائی مراحل میں بغیر علامات کے بڑھتی رہتی ہے۔ اگر آپ درج ذیل میں سے کسی مسئلے کا شکار ہیں تو احتیاط اور بروقت معائنہ ضروری ہے:
🔸 موٹاپا (Obesity) 🔸 شوگر یا پری ڈایابیٹیز 🔸 کمر کا بڑھتا ہوا سائز 🔸 ہائی بلڈ پریشر 🔸 کولیسٹرول کی زیادتی
یہ تمام عوامل فیٹی لیور اور جگر کی دیگر بیماریوں کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔
⚠️ یاد رکھیں: فیٹی لیور بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے قابو میں لایا جا سکتا ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر احسان شاہد چوہدری کنسلٹنٹ فزیشن و گیسٹروانٹرولوجسٹ