18/06/2026
آس کلینکس بچوں کی صحت سے متعلق معیاری اور قابلِ اعتماد طبی رہنمائی آپ تک پہنچانے کے لیے پیڈیاٹرک کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے، جہاں ماہرِ اطفال ڈاکٹر بلال احمد جاوا بچوں کے مختلف طبی مسائل، نشوونما اور عمومی صحت کا معائنہ اور مشاورت فراہم کریں گے۔ اپنے بچوں کی صحت کے لیے بروقت رہنمائی حاصل کریں اور اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
پری رجسٹریشن کے لیےدیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
0303-6661321