07/06/2026
📢⚠️اگر آپ شوگر کے مریض ہیں اور آپ کو یہ علامات ہیں ⚠️📢
🔹 ہاتھوں اور پاؤں سن ہونا یا جھنجھناہٹ
🔹 جلنے یا سوئیاں چبھنے جیسا درد
🔹 رات کو درد کا بڑھ جانا
🔹 کمزوری یا توازن خراب ہونا
🔹 زخموں کا دیر سے ٹھیک ہونا (خاص طور پر پاؤں میں)
تو یہ شوگر کی ایک پیچیدگی ہے
🚨 یاد رکھیں:
اگر علامات شروع ہو جائیں تو نظر انداز نہ کریں۔ بروقت علاج سے بیماری کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے۔
صحتمند اعصاب = بہتر معیارِ زندگی
📌 آگاہی پھیلائیں، کسی اپنے کو اس خاموش پیچیدگی سے بچائیں۔
🩺ڈاکٹر محمد اسداللہ
ایم بی بی ایس۔ ایم سی پی ایس۔
اسپیشلسٹ فیملی فزیشن
المصطفٰے لائف کیئر کلینک
شہید روڈ۔ میاں چنوں
0333-6244206