Taj Hussain Hospital

Taj Hussain Hospital Your Health, Our Priority
Experience The Best Medical Service & Superior Care at
TAJ HUSSAIN HOSPITAL

درست تشخیص سے ہی بروقت اور شافی علاج ممکن ھے۔درست اور قابلِ اعتماد نتائج کیلئے جدید لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت تاج حسین ہاسپ...
22/06/2026

درست تشخیص سے ہی بروقت اور شافی علاج ممکن ھے۔
درست اور قابلِ اعتماد نتائج کیلئے
جدید لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں موجود ہے ۔

جِلد کی بہترین نگہداشت اور سکن سے متعلقہ تمام مسائل کے حل کیلئے شہر کے بہترین سکن سپیشلسٹ کاسماٹولوجسٹ اینڈ ایستھیٹک کنس...
20/06/2026

جِلد کی بہترین نگہداشت اور سکن سے متعلقہ تمام مسائل کے حل کیلئے
شہر کے بہترین سکن سپیشلسٹ
کاسماٹولوجسٹ اینڈ ایستھیٹک کنسلٹنٹ
ڈاکٹر احمد نواز
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

اب لیزر ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنڈکس ، پِتّہ ، ہرنیا کا آپریشن بغیر تکلیف کے کروائیں۔یہ جدید طِبی سہولت تاج حسین ہاسپٹل می...
17/06/2026

اب لیزر ٹیکنالوجی کی مدد سے
اپنڈکس ، پِتّہ ، ہرنیا کا آپریشن
بغیر تکلیف کے کروائیں۔
یہ جدید طِبی سہولت تاج حسین ہاسپٹل میانی میں موجود ہے
شہر کے بہترین لیزر، لیپروسکوپک و جنرل سرجن
ڈاکٹر عمران علی
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

درست اور بروقت تشخیص اور مؤثر علاج ایک شفایاب و تندرست زندگی کی کنجی ھے۔شہر کے بہترین میڈیکل سپیشلسٹکنسلٹنٹ ڈاکٹر حارث م...
14/06/2026

درست اور بروقت تشخیص اور مؤثر علاج
ایک شفایاب و تندرست زندگی کی کنجی ھے۔
شہر کے بہترین میڈیکل سپیشلسٹ
کنسلٹنٹ ڈاکٹر حارث محمود
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

24 گھنٹے علاج معالجہ کی بہترین سہولت،تاج حسین ہاسپٹل میانی میں موجود ہے۔فیملی فزیشن ، میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ارسلان نور تاج ...
10/06/2026

24 گھنٹے علاج معالجہ کی بہترین سہولت،
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں موجود ہے۔
فیملی فزیشن ، میڈیکل آفیسر
ڈاکٹر ارسلان نور
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

صحت کے روزمرہ مسائل کے حل کیلئے،ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل کے حل کیلئے،شہر کے بہترین کنسلٹنٹ ڈاکٹرمیڈیکل آفیسر ، ڈاکٹر سجا...
08/06/2026

صحت کے روزمرہ مسائل کے حل کیلئے،
ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل کے حل کیلئے،
شہر کے بہترین کنسلٹنٹ ڈاکٹر
میڈیکل آفیسر ، ڈاکٹر سجاد احمد
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
تاج حسین ہاسپٹل، میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!! بچوں کی صحت میں رونما ھونے والی تبدیلیوں کو نظر انداز نہ کریںبلکہ جلد از جلد مستند ڈا...
04/06/2026

بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!!
بچوں کی صحت میں رونما ھونے والی تبدیلیوں کو نظر انداز نہ کریں
بلکہ جلد از جلد مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں
بچوں کی صحت کی بہترین نگہداشت اور علاج معالجہ کیلئے
شہر کے بہترین کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر افتخار حیدر
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، رجسٹرار پِیڈز میڈیسن)
تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

شہر کی بہترین ڈاکٹر ، فیملی فزیشن ،الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ خواتین کے جُملہ امراض کی ماہرڈاکٹر حرا حبیب (گولڈ میڈلسٹ)تاج حسین ...
02/06/2026

شہر کی بہترین ڈاکٹر ، فیملی فزیشن ،
الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ
خواتین کے جُملہ امراض کی ماہر

ڈاکٹر حرا حبیب (گولڈ میڈلسٹ)

تاج حسین ہاسپٹل میانی میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

صحت کی بہترین نگہداشت اور علاج کیلئے بہترین اور تجربہ کار ڈاکٹرز کے ساتھ خوش اخلاق اور تربیت یافتہ اسٹاف جدید مشینری اور...
31/05/2026

صحت کی بہترین نگہداشت اور علاج کیلئے
بہترین اور تجربہ کار ڈاکٹرز کے ساتھ
خوش اخلاق اور تربیت یافتہ اسٹاف
جدید مشینری اور معیاری سروسز

تاج حسین ہاسپٹل میانی

،معیاری ادویات، کوالیفائیڈ سٹاف مناسب قیمت پر تمام کمپنیوں کی ادویات اب ہاسپٹل کے اندر دستیاب ہیں۔تاج حسین ہاسپٹل میانی ...
31/05/2026

،معیاری ادویات، کوالیفائیڈ سٹاف
مناسب قیمت پر تمام کمپنیوں کی ادویات اب ہاسپٹل کے اندر دستیاب ہیں۔تاج حسین ہاسپٹل میانی میں اِن ڈور فارمیسی کی سہولت موجود ہے ۔

Address

Taj Hussain Hospital Miani, Near Zafar Chowk, Bhera Malakwal Main Road
Miani
40550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Hussain Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category