Dr Ajmal Sayyal

Dr Ajmal Sayyal Infertility Specialist

17/02/2026

۔۔۔۔۔۔ تبدیلی اوقات کار۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک 2026 میں عوام الناس کی سہولت کے لئے کلینک
دوپہر 2 بجے
تا
شام 5 بجے تک
کھلا رہے گا
خیر اندیش۔۔۔۔۔۔
سہارا ہومیوپیتھک فیملی کلینک واپڈا کالونی چشمہ بیراج میانوالی

04/01/2026

کینسر، شوگر اور پتھری کا زبردست گھریلو علاج **
سوڈا بائی کارب میٹھا سوڈا - کینسر کا علاج ہے۔
مریض چٹکی بھر چنے کے دانے برابر میٹھا سوڈا پانی میں ڈال کر روزآنہ پئیے۔ زبردست موثر ہے۔
کیموتھراپی تو مرض کو ڈیڈ دبا دیتی ہے، کچھ عرصہ بعد پھر ہو جاتی ہے۔ یہ نئے خلیات سے لڑتا ہے۔ مریض
ایک وقت استعمال کرے۔ اگر بلڈ کینسر ہے تو دو دفعہ پئے۔
🍺 رسولی ٹیومر
سوکھا تخم مالنگا - رسولی اور ٹیومر کا بہترین علاج ہے۔ اس کو بھگونا نہیں اسی طرح عصر کے وقت ایک چائے والا چمچ منہ میں ڈالے اور اوپر سے پانی پی لیں۔
مریض کو پیاس بہت لگے گی پانی زیادہ استعمال کریں'
پانی پیتا رہے۔
اگر کینسر والا رسولی ٹیومر ہو تو دونوں کر لیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ شفاء دے گا۔
🔴 جگر کی امراض جو بھی ہو
جس شخص کو ہیپاٹائیٹس سی ہو خواہ آخری سٹیج پر ہو وہ مریض ہلدی لے خود لے کر کوٹے پیسے گرائنڈ ہرگز نہیں کرانی خود کوٹ کر کپڑ چھان کر لینی ہے اور ڈھکن والی شیشی میں محفوظ کر لیں۔
ترکیب استعمال صبح نہار منہ ایک چاۓ والا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ دن میں ایک بار اس موذی مرض ھیپاٹائٹس کا علاج ہے۔

آنبہ ھلدی /کچی ھلدی
آمبہ ھلدی جسے کچی ھلدی بھی کہا جاتا ہے، حکمت میں اینٹی بائیوڑک کا درجہ رکھتی ہے۔ عام طور پر استعمال ہونے والی ہانڈی والی ہلدی سے یہ مختلف ہوتی ہے۔

پتے کی پتھری
انجیر 5 دانے مٹی کے کورے پیالے وغیرہ میں پانی ڈال کر دانے بھگو دیں اور اوپر ململ کا کپڑا باندھ کر اوس شبنم میں رکھ دیں۔ شبنم کا ایک قطرہ ہی شفاء کا موجب بنے گا۔ صبح انجیر کو اچھی طرح چبا کر کھائیں اور اُوپر پانی پی لیں۔ اس وقت تک استعمال جاری رکھیں جب تک کہ پتھری پتے سے خارج ہو جائے۔
بواسیر اور جوڑوں کے درد کو بھی فائدہ مند ہے۔ بواسیر کے لیے خشک یا تازہ کھائیں۔

😳سوئے کے پتے گردوں کی پتھری کیلئے مفید ہیں پتھری گردہ نکالنے کے لیے
سونے سے پہلے ڈیڑھ لیٹر پانی لیں اس میں ایک مٹھی سوے ڈال دیں اور ابالیں جب پانی سوکھ کر پاؤ بھر رہے تو اتار لیں اور چھان کر تھرماس میں ڈال کر رکھیں۔ اور مریض کو تھوڑا تھوڑا ایک ایک گھنٹہ بعد پلائیں۔ گردے مثانے کی پتھری کے لیے۔ مریض سویا تو بھی جگا کر پلائیں پتھری نکل جائے گی۔

♦️شوگر کا علاج
سونے سے پہلے تین بڑے چمچ زیتون کا تیل اور صبح نہار منہ تین چمچ پلائیں۔ چند دنوں میں انشاءاللہ تعالیٰ فائدہ ہو گا۔
شوگر کے لئے
السی کے بیج اور کلونجی برابر وزن لے کر کوٹ پیس کر ایک چائے کا چمچ صبح نہارمنہ پانی کے ساتھ لیں۔ یہ بندے کو نر بنا دیتا ہے اور کولیسٹرول کم کرنے اور خون کی روانی بحال کرنے میں فائدا مند ہے ۔

04/11/2025

تیزابیت اور نیٹرم فاس
جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ معدہ کی تیزابیت ایک گمبھیر مسلہ ہے جس سے اس مرض میں مبتلا کر شخص انتہائی اذیت میں مبتلا ہوتا ہے اور اس سے جان چھڑانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے
تو آئیے اس مسئلے کا حل تلاش کرتے ہیں
وہ لوگ جو اکثر معدہ کی تیزابیت کا شکار رہتے ہیں اور تیزابیت اس حد تک بڑھ جاتی ہے کہ اس میں کھٹاس پیدا ہو جاتی ہے
ڈکار کھٹے
پسینہ سے کھٹی بو
الٹی شدید کھٹی
بچوں کے دست وہ بھی کھٹے
تو ان تمام علامات کی ایک ہی ریمیڈی
نیٹرم فاس 6x
یا 30
کھانے سے پہلے تین مرتبہ دن میں
خیر اندیش #
ڈاکٹر اجمل سیال

پروسٹیٹ گلینڈ کی بیماری کے لیے کچھ مشہور ہومیوپیتھک ادویات یہ ہیں:  1. Baryta Carb – بڑھتی ہوئی پروسٹیٹ کے لیے بہترین، خ...
23/10/2025

پروسٹیٹ گلینڈ کی بیماری کے لیے کچھ مشہور ہومیوپیتھک ادویات یہ ہیں:
1. Baryta Carb – بڑھتی ہوئی پروسٹیٹ کے لیے بہترین، خاص طور پر عمر رسیدہ مردوں میں۔
2. Digitalis – جب دل کی بھی مسئلہ ہو، دھڑکن کمزور یا سست ہو۔
3. Staphysagria – پیشاب کے دوران جلن، درد اور مکمل پیشاب نہ نکلنے کی شکایت۔
4. Conium – بار بار پیشاب اور پیشاب کا روک روک کر نکلنا، پیشاب کے بعد رکاوٹ ہو۔
5. Sabal Serrulata – سب سے زیادہ مشہور دوا، پروسٹیٹ کی سوجن اور مسائل کے لیے۔
یہ ادویات علامات کے مطابق منتخب کی جاتی ہیں، آپ کو ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کرنا چاہیے۔ 🌿
علاج کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
پروسٹیٹ گلینڈ کی بیماری کے لیے کچھ مشہور ہومیوپیتھک ادویات یہ ہیں:
1. Baryta Carb – بڑھتی ہوئی پروسٹیٹ کے لیے بہترین، خاص طور پر عمر رسیدہ مردوں میں۔
2. Digitalis – جب دل کی بھی مسئلہ ہو، دھڑکن کمزور یا سست ہو۔
3. Staphysagria – پیشاب کے دوران جلن، درد اور مکمل پیشاب نہ نکلنے کی شکایت۔
4. Conium – بار بار پیشاب اور پیشاب کا روک روک کر نکلنا، پیشاب کے بعد رکاوٹ ہو۔
5. Sabal Serrulata – سب سے زیادہ مشہور دوا، پروسٹیٹ کی سوجن اور مسائل کے لیے۔
یہ ادویات علامات کے مطابق منتخب کی جاتی ہیں، آپ کو ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کرنا چاہیے۔ 🌿
علاج کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں

سہارا ہومیوپیتھک فیملی کلینک واپڈا کالونی چشمہ بیراج

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ajmal Sayyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category