23/06/2020
اگر کسی کا مریض کرونا 🔥🔥🔥
کیوجہ سے ھسپتال میں ھے اور ڈاکٹرز نے اسے ڈیکسامیتھاسون لکھا ھو
اور اسے کہیں سے نہ ملے تو
ڈاکٹر کی پرچی دکھا کر ڈیکسامیتھاسون میرے فارميسی سے مفت لے لیں،
انشاءاللہ ہم دوائیاں شارٹ نہیں ھونے دیں گے اور نہ ہی بلیک ہونے دیں گے ،
میں اپنے تمام فارماسسٹ دوستوں اور فارمیسی مالکان سے گزارش کروں گا اس مشکل وقت میں ہمیں آگے بڑھنا ہے اور اپنا حصہ ڈالنا ہے یہی وقت ہے ۔ اللہ پاک ہماری مدد فرماے اور ہم سب کو اس وبا سے محفوظ فرماے۔ آمین