12/06/2026
کلینک OPD دوبارہ شروع
محترم مریضان!
یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میری کلینک پریکٹس دوبارہ شروع ہو چکی ہے اور میں اب رحمان ہسپتال، میانوالی میں مشاورت اور فالو اَپ کے لیے دستیاب ہوں۔
🕔 اوقاتِ کار (OPD):
روزانہ شام 5:00 بجے تا 8:00 بجے
آپ کے اعتماد اور بھروسے کا تہہ دل سے شکریہ۔ میں آپ کو بہترین اور معیاری جراحی خدمات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہوں۔
ڈاکٹر رانا حسیب احمد
کنسلٹنٹ سرجن
لیزر اینڈ لیپروسکوپک سرجن
رحمان ہسپتال، میانوالی
📞 0345-6777737