25/06/2026
یقین، صبر اور قربانی کا دن — یومِ عاشورہ ہمیں امام حسینؑ اور ان کے وفادار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے حق و سچ کی خاطر اپنی جانیں قربان کر دیں۔
آئیے ہم بھی اپنے کردار، سوچ اور عمل میں حسینی راستہ اختیار کریں۔
📍 زم زم ڈیجیٹل ایکسرے سنٹر، گلبرگ چوک، میانوالی
📞 0334.6180686 | 0300.6080686 | 0459.236260
#03006080686