Obaid Noor Hospital

Obaid Noor Hospital Multi discipline Hospital with excellent and state of art services having capacity to deal all medical and surgical emergencies including trauma center.

is the best Private hospital in the area providing 24 Hour Quality Healthcare services.

عبید نور ہسپتال میانوالیلیپروسکوپک سرجنڈاکٹر زبیر عزیز آرائیں ایف سی پی ایس (سرجری)روزانہ صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجےاپنڈ...
11/08/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر زبیر عزیز آرائیں
ایف سی پی ایس (سرجری)
روزانہ صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے

اپنڈکس ، ہرنیا ، پتے کی پتھری ، چھوٹی , بڑی آنت کے آپریشن ، غدود ، پھیپھڑوں میں پانی، بواسیر، پیٹ کے امراض ، آنتوں میں سوزش ، جگر و معدہ کی پتھری کے آپریشن بزریعه جدیدترین ٹیکنالوجی (لیپروسکوپی) کرنے کی سہولت موجود ہے

#میانوالی







عبید نور ہسپتال عبید روڈ میانوالی

0459235325/236325
0309-8889906
03098889909

گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر طوبیٰ فیصل خانایم بی بی ایس - ایم سی پی ایسخواتین کی صحت کے شعبے میں 15 سالہ تجربہ لیپروسکوپک،ہیسٹری...
10/08/2026

گائنا کالوجسٹ
ڈاکٹر طوبیٰ فیصل خان
ایم بی بی ایس - ایم سی پی ایس
خواتین کی صحت کے شعبے میں 15 سالہ تجربہ
لیپروسکوپک،ہیسٹریکٹومی ( کیمرے کے ذریعے بچہ دانی کا آپریشن) کے سہولت
- نارمل ڈیلیوری ، سسیزیرین (خواتین کا بڑا آپریشن)
- رحم کی رسولی کا آپریشن (بچہ دانی)
- بانجھ پن کے علاج کے لیے آئی یو آئی( IUI)کی سہولت
- کیمرہ کے ذریعے بیماریوں کی تشخیص اور علاج
- ایچ ایس جی ٹیسٹ کی سہولت (HSG)
-
روانہ صبح10:00 بجے سے 5:00 بجے
24گھنٹے ایمرجنسی چیک اپ کی سھولت
- بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے میموگرافی
- باپردہ اور علیحدہ گائنی وارڈ / لیبر روم ( مکمل ایئر کنڈیشنڈ سسٹم)
- 24گھنٹے لیڈی ڈاکٹر اور کوالیفائیڈ سٹاف کی سہولت

عبید نور ہسپتال عبید روڑ میانوالی
#میانوالی









0459235325/236325
03098889906
03098889909

عبید نور ہسپتال میانوالیکسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں  عبید نور ایمرجنسی / ٹراما سنٹر تشریف لائیںسہولیات: - ایم-آر-آئی - ...
10/08/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں
عبید نور ایمرجنسی / ٹراما سنٹر تشریف لائیں

سہولیات:
- ایم-آر-آئی
- سی ٹی سکین
- سی سی یو، آئی سی یو ، ایچ ڈی یو ، وینٹیلیٹر
- سر کی چوٹ
- روڈ ایکسیڈنٹ
- ہارٹ اٹیک
- فالج
- دماغ کی رگ پھٹنا
- گردوں میں درد
- آگ سے جلنا
- ہڈی و جوڑ
- بڑی چھوٹی آنت کا پھٹ جانا
- سیزیرین

- ڈاکٹر زبیر عزیز آرائیں
جنرل سرجن

- ڈاکٹر آصف اقبال رانا
نیورو سرجن

- ڈاکٹر طوبی فیصل خان
گائیناکالوجسٹ

- ڈاکٹر قدرت اللہ خان
آرتھوپیڈک سرجن

عبید نور ہسپتال
عبید نور روڈ میانوالی
0459-235325 / 0459-236325
0309-8889906 / 0309-8889909

#میانوالی






عبید نور ہسپتال میانوالی کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹڈاکٹر فیصل حیات خانایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس ،(گولڈمیڈلسٹ) ڈی سی ایچ ک...
10/08/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی

کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر فیصل حیات خان
ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس ،(گولڈمیڈلسٹ) ڈی سی ایچ کنسلٹنٹ پیڈیٹریشن ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی سابقہ رجسٹرار پیڈیٹرکس لاہور جنرل ہسپتال لاہور
روزانہ دن 3بجے سے رات 8 بجے
نومولود بچوں کیلئے نرسری ، انکیوبیٹر ، وارمر ، وینٹیلیٹر ، سنٹرل آکسیجن سسٹم
#میانوالی





لکی مروت

عبیدنور ہسپتال عبید نور روڈ میانوالی
0459235325/236325
03098889906/
03098889909

عبید نور ہسپتال میانوالیآرتھو پیڈک سرجنڈاکٹر قدرت اللہ خان نیازیایم بی بی ایس ایف سی پی ایس )روزانہ دن 2:00 بجے سے 6:00 ...
10/08/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی

آرتھو پیڈک سرجن
ڈاکٹر قدرت اللہ خان نیازی
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس )

روزانہ دن 2:00 بجے سے 6:00 بجے شام مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں
ماہر امراض ہڈی، جوڑ ، ، جوڑوں کا درد , جوڑوں کی تبدیلی، ہڈیوں کا ٹیڑھاپن اور کیمرے کے ذریعے ھڈیوں کا علاج ، اپریشن کرنے کی سھولت
صحت ہیلتھ کارڈ پر حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق/ دیگر ہیلتھ انشورنس کمپنیز کے کارڈ رکھنے والے مریضوں کے لئے فری سرجری کی سہولت موجود ہے #میانوالی #میانوالی

's





عبید نور ہسپتال
عبید نور روڈ میانوالی
0459235325/236325
03098889906
03098889909

عبید نور ہسپتال میانوالی نیفرالوجسٹ (ماہر امراض گردہ ،مثانہ)ڈاکٹر وسیم ریاض سابقہ رجسٹر اور ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی -...
09/08/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
نیفرالوجسٹ (ماہر امراض گردہ ،مثانہ)
ڈاکٹر وسیم ریاض
سابقہ رجسٹر اور ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
- ماہر امراض گردہ/مثانہ
- چھوٹے پیشاب میں پروٹین آنا
- گردہ کی پتھری
- شوگر/بلڈ پریشر سے گردوں کی خرابی
- مثانہ/گردہ کا انفیکشن
- پیشاب میں خون آنا
- پروسٹیٹ (مثانے کے غدود کا مسئلہ)
سوموار سے جمعرات صبح 10:00 بجے سے دن 1:00 بجے ،شام 4:30 سے 7:30 تک OPD کریں گے
عبید نور روڈ میانوالی

0459-235325
0459-236325
03098889906
03098889909









#میانوالی

عبید نور ہسپتال میانوالی🛑 گردہ تبدیلی آپ کی نئی زندگی کی طرف قدم Punjab Human Organ Transplants Authority سے منظور اور ر...
09/08/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
🛑 گردہ تبدیلی آپ کی نئی زندگی کی طرف قدم
Punjab Human Organ Transplants Authority سے منظور اور رجسٹر شدہ
اب گردہ ٹرانسپلانٹ آپ کے اپنے شہر میں میانوالی میں
🏥📍عبیدنور ہسپتال میں گردہ پیوند کاری کی سہولت
مزید معلومات/چیک اپ کے لیے رابطہ کریں
📞 03098889909
عبید نور ہسپتال عبید نور روڈ میانوالی

0459-235325/236325
03098889906
03098889909









#میانوالی

عبید نور ہسپتال میانوالیریڈیالوجسٹ/ الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر شزاماہینایم سی پی ایس - گردن کی رسولی - ڈاپلر- کلر ڈاپلر- چ...
09/08/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
ریڈیالوجسٹ/ الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر شزاماہین
ایم سی پی ایس
- گردن کی رسولی
- ڈاپلر
- کلر ڈاپلر
- چھاتی کی گلٹی کا الٹراساؤنڈ
- پتہ اور گردے کی پتھری کی تشخیص
- ایکسرے اور سی ٹی رپورٹنگ
- الٹراساؤنڈ
- پیلوک الٹراساؤنڈ
بچوں کا الٹراساؤنڈ
- اناملی سکین

روزانہ صبح 9:00 بجے سے دن 2:00 بجے تک
عبید نور ہسپتال عبید نور روڈ میانوالی

0459-235325/236325
03098889906
03098889909









#میانوالی

09/08/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
Modular OTs Of Obaid Noor Hospital Mianwali

عبید نور ہسپتال عبید نور روڈ میانوالی

0459-235325/236325
03098889906
03098889909









#میانوالی

عبید نور ہسپتال میانوالی 🛑رینل ٹرانسپلانٹ (گردوں کی پیوندکاری)Punjab Human Organ Transplants Authority سے منظور اور رجسٹ...
09/08/2026

عبید نور ہسپتال میانوالی
🛑رینل ٹرانسپلانٹ (گردوں کی پیوندکاری)
Punjab Human Organ Transplants Authority سے منظور اور رجسٹر شدہ
اب گردہ ٹرانسپلانٹ آپ کے اپنے شہر میں میانوالی میں
🏥📍عبیدنور ہسپتال میں گردہ پیوند کاری کی سہولت
معلومات/مشورہ کے لیے تشریف لائیں
🛑 ڈاکٹر ثناء خورشید (نیفرالوجسٹ)
ہر ہفتہ دن 3:00 تا شام 6:00 بجے
🛑 ڈاکٹر وسیم ریاض
ٹرانسپلانٹ کوآرڈینیٹر (نیفرالوجسٹ)
روزانہ صبح 9:00 بجے تا دن 3:00 بجے

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
📞 03098889909
عبید نور ہسپتال عبید نور روڈ میانوالی

0459-235325/236325
03098889906
03098889909









#میانوالی

Address

Obaid Noor Hospital, Obaid Noor Hospital Road
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Obaid Noor Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Obaid Noor Hospital:

Shortcuts

Share

Category