26/05/2026
سیدو میڈیکل کالج ایلومنائی ایسوسی ایشن کی جانب سے
تمام ایلومنائی، فیکلٹی ممبران اور ان کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔ 🌙✨
یہ مبارک دن ہمیں قربانی، اخلاص، محبت اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانیاں اور نیک تمنائیں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤍
عید مبارک!
سیدو میڈیکل کالج ایلومنائی ایسوسی ایشن