Umeed e Saher Blood Foundation

Umeed e Saher Blood Foundation Helping poor people and donating blood at
in Kashmir and Pakistan
(1)

  🎂
16/03/2026

🎂



🌙 رمضان المبارک کی آمد پر تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌙اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی برکتیں، رحم...
18/02/2026

🌙 رمضان المبارک کی آمد پر تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌙
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی برکتیں، رحمتیں اور مغفرت نصیب فرمائے،
ہمیں تقویٰ، صبر اور نیکی کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
دعا ہے کہ یہ رمضان فلسطین سمیت پوری امتِ مسلمہ کے لیے
امن، سکون اور آسانیوں کا سبب بنے۔
آمین یا رب العالمین
یا رب! اس رمضان کو ہمارے گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنا دے۔ 🤲
ہمیں اس ماہ کی تمام برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرما۔ 🌙
ہمارے دسترخوانوں میں برکت اور دلوں میں ایمان کی تپش بھر دے۔ ✨
یا اللہ! جو بیمار ہیں انہیں شفا دے، اور جو پریشان ہیں ان کی مشکلیں آسان کر۔ 🌹
آئیے عہد کریں:
صرف پیٹ کا روزہ نہیں، بلکہ زبان، آنکھ اور کان کا بھی روزہ رکھیں گے۔ غریبوں کا خیال رکھیں گے اور محبتیں بانٹیں گے۔ 🤝❤️
رمضان کریم! دعاؤں میں یاد رکھیے گا! 🙏🌙

 ۔(آلقران)    (ضلع بھمبر کشمیر)  #میرپور شہر کے ایک ہسپتال میں   کرتے ہوئے.
09/02/2026

۔(آلقران)

(ضلع بھمبر کشمیر)
#میرپور شہر کے ایک ہسپتال میں کرتے ہوئے.


   کھڑی شریف میں فل فور ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ   کا جامعہ ادارہ قائم کیا جائے اگر اس معاملے پر انتظامیہ نے سنجیدگی ...
20/01/2026


کھڑی شریف میں فل فور ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کا جامعہ ادارہ قائم کیا جائے
اگر اس معاملے پر انتظامیہ نے سنجیدگی نا دیکھائی تو جلد پورے کھڑی شریف کی مشترکہ میٹنگ بلائی جائے گی اور اگلا لائحہ عمل طے کیا جائے





20/01/2026

02/01/2026




  "2025 کا آخری دن، سول سوسائٹی میرپور کے مرکزی زمہ دوران کے ساتھ گزرے لمحات  ہم نے عہد کیا کہ 2026 اس امید پر گزارے گے ...
31/12/2025


"

2025 کا آخری دن، سول سوسائٹی میرپور کے مرکزی زمہ دوران کے ساتھ گزرے لمحات
ہم نے عہد کیا کہ 2026 اس امید پر گزارے گے کہ ہم بدلے گے، پہلے اپنے آپ کو، پھر اپنے معاشرے کو۔ یہ عزم ایک نئے سفر کا آغاز تھا، جس میں ہم نے اپنے آپ کو بہتر بنانے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کا تہیہ کیا۔

: تبدیلی کا پہلا قدم

تبدیلی ہمیشہ اپنے آپ سے شروع ہوتی ہے۔ ہم نے اپنے آپ کو دیکھا، اپنی غلطیوں کو تسلیم کیا، اور ان سے سبق سیکھا۔ ہم نے اپنے آپ کو بہتر بنانے کے لیے کام کیا، اپنی صلاحیتوں کو نکھارا، اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے تیار ہوئے۔

: تبدیلی کا دوسرا قدم

اپنے آپ کو بہتر بنانے کے بعد، ہم نے اپنے معاشرے کی طرف توجہ دی۔ ہم نے دیکھا کہ ہمارے معاشرے میں کتنی مشکلات ہیں، کتنی محرومیاں ہیں۔ ہم نے عہد کیا کہ ہم ان مشکلات کا سامنا کریں گے، ان محرومیوں کو دور کریں گے۔

#امید: تبدیلی کا بنیادی عنصر

تبدیلی کا سفر آسان نہیں ہے، لیکن امید ہمیں آگے بڑھنے کی طاقت دیتی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہم اپنے معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں، کہ ہم اپنے آپ کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

؟

آپ بھی اپنے آپ کو بہتر بنانے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے کام کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے آپ سے شروع کریں، اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں، اور ان سے سبق سیکھیں۔ آپ اپنے معاشرے کی طرف توجہ دیں، اور ان مشکلات کا سامنا کریں جو آپ کے آس پاس ہیں۔

#نتیجہ

تبدیلی کا آغاز اپنے آپ سے ہوتا ہے۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم بدلے گے، پہلے اپنے آپ کو، پھر اپنے معاشرے کو۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہم اپنے معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتے
ہیں، کہ ہم اپنے آپ کو بہتر بنا سکتے ہیں۔




#سگِ_در_دربار_عالیہ_کھڑی_شریف_کشمیر


゚viralシypシ゚viralシhtag

 🩸پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی تیرہ سالہ لڑکی آفرین گل کی زندگی ایک المناک حادثے کے بعد اذیت ناک کرب میں بدل ...
19/12/2025

🩸
پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی تیرہ سالہ لڑکی آفرین گل کی زندگی ایک المناک حادثے کے بعد اذیت ناک کرب میں بدل گئی۔ اس کی گردن خطرناک حد تک تقریباً نوے ڈگری تک مڑی ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ نہ تو ٹھیک سے چل سکتی تھی، نہ کھا سکتی تھی اور نہ ہی عام بچے کی طرح زندگی گزارنے کا تصور کر سکتی تھی۔ پاکستان میں علاج کی تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد امید کی آخری کرن اس وقت روشن ہوئی جب ان کا کیس ہندوستانی دارالحکومت دہلی پہنچا۔

نئی دہلی کے معروف اور ماہر سپائن سرجن ڈاکٹر راج گوپال کرشنن نے اس لڑکی کو قوم یا سرحد کی عینک سے نہیں دیکھا بلکہ اسے صرف ایک انسان اور مریض کے طور پر قبول کیا۔ انہوں نے ایک روپیہ وصول کیے بغیر آفرین گل کی چار انتہائی پیچیدہ سرجری کیں اور ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ ایک لڑکی جس نے چند ماہ قبل زندگی کو ترک کر دیا تھا، اب سر اٹھا کر مستقبل کی طرف دیکھ سکتی ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ انسانیت نفرت کی سیاست سے بالاتر ہے اور جب نیتیں صاف ہوں تو سرحدیں خود بخود ختم ہو جاتی ہیں ہم راج گوپال کے بےحد مشکور اور ممنون ہے جنہوں نے آفرین گل کو بطور پاکستانی نہیں بلکہ مریض کے طور پر قبول کیا اور اس کا بہترین علاج کیا۔۔۔۔۔!!!


بلوچ آزاد کشمیر کا ایک معصوم بچہ، جو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے اور اس وقت لاہور چائلڈ ہسپتال میں زیرِ علاج ہے، کو...
06/12/2025

بلوچ آزاد کشمیر کا ایک معصوم بچہ، جو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے اور اس وقت لاہور چائلڈ ہسپتال میں زیرِ علاج ہے، کو فوری طور پر +B گروپ کے خون کی تقریباً 10 بوتلوں کی شدید ضرورت ہے۔ جو بھی بھائی یا بہن اس نیکی کے کام میں حصہ ڈال سکتے ہوں، براہِ کرم فوری رابطہ کریں۔
اللّٰہ پاک آپ کے اس عطیے کو اپنی بارگاہِ عالیہ میں قبول فرمائیں۔ آمین۔
رابطہ: ڈاکٹر مہتاب 📞 +92 355 6691231

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed e Saher Blood Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category