06/09/2026
پوٹی غائب ہے... قبض تو نہیں!
نومولود بچے کیلئے کم سے کم پہلے 6 ہفتے روزانہ پوٹی کرنا ظاہر کرتا ہے کہ دودھ ٹھیک سے مل رہا ہے۔ اگر کسی دن پوٹی نہ آئے تو سب سے پہلے توجہ قبض کشاء ادویات یا ٹوٹکوں کی طرف نہیں جانی چاہیے۔ بلکہ ضروری ہے کہ فیڈنگ روٹین پر توجہ دیں۔
✅ عام طور پر دودھ بڑھانے یا ملک ٹرانسفر بہتر کرنے سے ہی بہتری آ جاتی ہے۔
✅ بچے کی Movements بھی ضروری ہوتی ہیں۔ زیادہ تر بچے کا سونا، Swaddle میں رہنا یا پھر کسی کی گود میں... حرکت کم کر دیتا ہے۔ بچے کیلئے Movement بھی ضروری ہوتی ہے۔ کچھ Body Streches وغیرہ ضرور روٹین میں شامل کریں۔
⚠️ اتنے چھوٹے بچوں کو Suppository بتی کے ذریعے سٹول پاس کروانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ کام ہرگز نہ کریں!
راہنمائی چاہیے تو آج ہی Consult لکھ کر واٹس ایپ میسیج کریں 📢 اور تفصیلی Consultation لیجئے۔
WhatsApp: 0335 6203808
Follow: Areeba Fatima
۔
۔
فاطمہ شاہ