Endoscopic ENT Clinic by Dr. Shakaib Faiz Khan

Endoscopic ENT Clinic by Dr. Shakaib Faiz Khan Diagnostic and therapeutic services related to Ear, Nose ,Throat ,Neck and hearing. Consultation Fees: 1500

Endoscopes have truly revolutionized the E.N.T. Gone are the days when we used to depend upon Mirrors and blind palpatio...
07/03/2025

Endoscopes have truly revolutionized the E.N.T. Gone are the days when we used to depend upon Mirrors and blind palpations.

Under Local Anesthesia , an Endoscopic Biopsy was taken from a tumour in Right Fossa of Rossenmuller.

03/03/2024

The 3rd of March is observed as "The world hearing day."
Really grateful to P.T.V national for giving me an opportunity to explain hearing problems in children.

سماعت کے عالمی دن، تین مارچ کی مناسبت سے۔

02/12/2023

بدقسمتی سے شوگر کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

اگر اپ کے کوئی عزیز شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں تو ان سے گزارش کریں کہ از راہِ مہربانی :

1- کبھی بھی اپنے کان کو خود صاف نہ کریں.
2- کان کے اندر کوئی تیلی، سوئی٫ کاٹن بڈ یا کوئی چیز ہرگز نہ ماریں۔
3- کان میں کبھی خارش نہ کریں۔
یاد رہے کہ شوگر کے مریضوں میں کان کا زخم بگڑنے کے بعد پاؤں کے زخم سے کئی گنا زیادہ خطرناک اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔

26/04/2023

اگر نظر کمزور ہونے پر عینک لگانے میں کوئی شرم نہیں تو سماعت کمزور ہونے پر آلہ سماعت لگانے میں بھی کوئی شرمندگی نہیں ہے۔
کسی کے کان پر لگے آلہ سماعت کو اسی نارمل طریقے سی لیجیے جس طرح ہم سب ایک دوسرے کی عینک کو لیتے ہیں۔
آلہ سماعت استعمال کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کیا کیجیے کہ اگر دباؤ کے تحت انہوں نے یہ اتار دیا تو وہ تا عمر محتاجی کی زندگی گزاریں گے۔
انہیں "ڈورا " یا "بولا" کہ کر انکی تکلیف اور اپنے گناہوں میں اضافہ نہ کیجیے۔
یہ نہایت تکلیف دہ مشاہدہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں لوگ صرف اس وجہ سے آلہ سماعت استعمال نہیں کر پاتے کہ "لوگ کیا کہیں گے "
مکرر عرض ہے ، آلہ سماعت لگانے والوں سے نارمل طریقے سے گفتگو اور گپ شپ کیا کریں ۔
انہیں واپس زندگی کی طرف لے کر آیا کریں۔ بھلا کیا کریں۔

Address

Alam Sher Center Near Multan MRI, Nishter Road
Multan
34200

Opening Hours

Monday 15:30 - 20:30
Tuesday 15:30 - 20:30
Wednesday 15:30 - 20:30
Thursday 15:30 - 20:30
Saturday 03:30 - 20:30

Telephone

+923329532756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Endoscopic ENT Clinic by Dr. Shakaib Faiz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share