05/09/2026
پاکستان کی سیاسی جماعتیں 2008 سے مسلسل اقتدار میں رہی ہیں مگر ان کے اپنے صوبوں میں عام لوگوں کی زندگی میں کوئی نمایاں بہتری نہیں آ سکی
حقیقت یہ ہے کہ عوام کی زندگی بہتر بنانے کے لیے نئے صوبے وقت کی اہم ضرورت ہیں اور ہمیں سب کو صوبوں کے حق میں کھل کر بولنا چاہیے
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم پہلے بھی جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں تھے اور آج بھی جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں ہیں
ڈاکٹر میاں محمد خضر
Mian Muhammad Khizer