24/08/2026
اولاد میں تاخیر کی صورت میں صرف بیوی کے ٹیسٹ کروانا کافی نہیں۔
حمل ٹھہرنے میں مشکلات کی وجہ مردانہ عوامل بھی ہو سکتے ہیں۔ اسی لیے شوہر کا Semen Analysis بھی ابتدائی fertility evaluation کا اہم حصہ ہے۔
Fertility کا مسئلہ ہو تو دونوں میاں بیوی کا بروقت اور مناسب evaluation ضروری ہے۔
درست تشخیص، درست علاج کی طرف پہلا قدم ہے۔