03/02/2026
زاتی میڈیکل اسٹور کے قیام کے لیے لائسنس حاصل کرنے اور سرکاری و نجی ہسپتالوں میں ملازمت کے شاندار مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔
ڈپلومہ فارمیسی ٹیکنیشن (دو سالہ) میں داخلہ لے کر اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
اہلیت:
میٹرک (سائنس)، کمپیوٹر سائنس یا الیکٹریکل مضامین کے حامل طلبہ داخلے کے اہل ہیں۔
نوٹ: بیالوجی کا ہونا ضروری نہیں۔
فارمیسی ٹیکنیشن پروگرام میں داخلے کے لیے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں۔
فیس کی ادائیگی سہ ماہی یا ماہانہ اقساط میں کرنے کی سہولت دستیاب ہے۔
10 فروری 2026 سے قبل داخلہ حاصل کریں اور اپنا قیمتی تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچائیں۔
مزید معلومات کے لیے
0300-7856442 پر رابطہ کریں