24/11/2024
قہوہ کے اجزاء
ہلدی
ادرک
سونف
اجوائن ،
ایک ایک چٹکی دو کپ پانی میں ڈال کر ابل لیں ، جب ایک کپ رہ جائے تو پن چھان کر پی لیں
جن عورتوں کے حمل ضائع ہو جاتے ہیں یا حمل ہوتا نہیں ہے ان کیلئے ہے
دن میں ایک دفعہ پینا ہے کوئی بھی کھانا کھانے کے بعد