20/09/2026
میرے Eggs بننا کیوں بند ہوگئے؟
یہ سوال اُن خواتین کے لیے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے جو طویل عرصے سے ماں بننے کی امید لیے علاج کروا رہی ہوتی ہیں۔
Ovarian Failure میں ماہواری بند ہو سکتی ہے اور بیضہ بننے کا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں، جنہیں سمجھنا درست تشخیص اور علاج کے لیے ضروری ہے۔
اگر آپ بھی ایسی صورتحال سے گزر رہی ہیں تو مایوس ہونے کے بجائے وجہ جاننا اور بروقت ماہرِ امراضِ نسواں سے مشورہ کرنا اہم ہے۔
ڈاکٹر فریحہ انجم پراچہ