Chughtai Neuro-Spine Clinic

Call Directions Contact the practice

Chughtai Neuro-Spine Clinic WE DEAL IN ADVANCE TREATMENT OF BRAIN AND SPINE DISEASES INCLUDING ENDOSCOPIC SPINE AND BRAIN TRUMORS

WE DEAL WITH ADVANCED ENDOSCOPIC TECHNIQUES TO TREAT SPINE AND BRAIN DISEASES.

ڈاکٹر *وقاص نور چغتائی**ماہر امراض*●کمر درد        ●گردن درد● سردرد         ● فالج ●لقوہ             ●  سر کی چوٹ  ●ہڈیو...
14/07/2026

ڈاکٹر *وقاص نور چغتائی*
*ماہر امراض*
●کمر درد
●گردن درد
● سردرد
● فالج
●لقوہ
● سر کی چوٹ
●ہڈیوں،جوڑوں کا درد
●ریڑھ کی ہڈی کی ڈسک کے مسائل
●آدھے سر کا درد
●ڈپریشن
●ریڑھ کی ہڈی اور مہروں کی چوٹ
●دماغ کی سوزش
●اعصابی کمزوری
●ٹانگوں بازووں کا درد
●حرام مغز کی رسولی
●مرگی و دورے
●مہروں کی ٹی بی
●گنٹھیا کی تکلیف
●یاد داشت کی کمزوری
●سر کا چکرانا
●کندھے کا درد
●پٹھوں کا تکلیف
رابطہ نمبر:☎️
*0307-0651988*

ڈاکٹر *وقاص نور چغتائی* سے *آن لائن واٹس ایپ ویڈیو 📲 کال چیک اپ* کی سہولت بھی موجود ہے۔
You can google us:
https://share.google/KlrM1F2lZ2iaNFTD7

جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا ✨

⚠️ بچوں کو سر پر مارنا یا زور سے جھٹکے دینا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے!بچے کا دماغ بہت نازک ہوتا ہے۔ سر پر چوٹ لگنے یا بچے...
13/07/2026

⚠️ بچوں کو سر پر مارنا یا زور سے جھٹکے دینا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے!
بچے کا دماغ بہت نازک ہوتا ہے۔ سر پر چوٹ لگنے یا بچے کو غصے میں زور سے ہلانے (Shaken Baby Syndrome) سے دماغ میں خون بہنا، مستقل دماغی نقصان، بینائی متاثر ہونا، دورے پڑنا، معذوری، حتیٰ کہ موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔
👶 اگر بچہ مسلسل رو رہا ہو تو غصے میں آ کر اسے کبھی نہ جھنجھوڑیں اور نہ ہی سر پر ماریں۔ ❤️ صبر، محبت اور محفوظ انداز سے بچے کو سنبھالیں۔
🚨 اگر سر پر چوٹ لگنے کے بعد بچہ بے ہوش ہو جائے، بار بار الٹی کرے، دورہ پڑے، غیر معمولی غنودگی ہو یا دودھ پینا چھوڑ دے تو فوراً قریبی اسپتال یا نیورو سرجن سے رجوع کریں۔
بچوں کی حفاظت ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ کسی معصوم کی جان بچائی جا سکے۔

وٹس اپ کے زریعےچیک اپ کا وقت لینے کے لیے۔مریض کا نام:شہر:رابطہ نمبر:دن / تاریخ:وقت:⬆️ یہ معلومات بتائیں۔آپ کو اس دن کے د...
13/07/2026

وٹس اپ کے زریعےچیک اپ کا وقت لینے کے لیے۔
مریض کا نام:
شہر:
رابطہ نمبر:
دن / تاریخ:
وقت:
⬆️ یہ معلومات بتائیں۔
آپ کو اس دن کے دستیاب وقت اور ٹوکن نمبر سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا ✨

14/06/2026

Are you also suffering from back pain?

Let's look at the 5 major causes of back pain:

1️⃣ Aging:
As we grow older, the spine and joints undergo changes that can lead to back pain.

2️⃣ Lack of Exercise:
Physical inactivity and prolonged sitting can weaken the back muscles, increasing the risk of pain.

3️⃣ Obesity and Excess Weight:
Extra body weight places additional stress on the spine and muscles, contributing to back pain.

4️⃣ Improper Lifting Techniques:
Lifting heavy objects incorrectly or suddenly can put significant strain on the back.

5️⃣ Poor Posture:
Sitting or standing in the wrong posture for long periods can place continuous pressure on the spine.

✅ Adopt healthy habits, stay physically active, and take care of your spine.

For more information, diagnosis, and treatment, contact Chughtai Neurospine Clinic.

31/05/2026


ڈاکٹر *وقاص نور چغتائی*
*ماہر امراض*
●کمر درد
●گردن درد
● سردرد
● فالج
●لقوہ
● سر کی چوٹ
●ہڈیوں،جوڑوں کا درد
●ریڑھ کی ہڈی کی ڈسک کے مسائل
●آدھے سر کا درد
●ڈپریشن
●ریڑھ کی ہڈی اور مہروں کی چوٹ
●دماغ کی سوزش
●اعصابی کمزوری
●ٹانگوں بازووں کا درد
●حرام مغز کی رسولی
●مرگی و دورے
●مہروں کی ٹی بی
●گنٹھیا کی تکلیف
●یاد داشت کی کمزوری
●سر کا چکرانا
●کندھے کا درد
●پٹھوں کا تکلیف
رابطہ نمبر:☎️
*0307-0651988*

ڈاکٹر *وقاص نور چغتائی* سے *آن لائن واٹس ایپ ویڈیو 📲 کال چیک اپ* کی سہولت بھی موجود ہے۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا ✨

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 12 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں دو ماہ سے 12 سال ہے۔رواں ...
23/01/2024

پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 12 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔
انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں دو ماہ سے 12 سال ہے۔
رواں سال نمونیا کے باعث 194بچوں کی اموات ہو چکی ہیں۔
شدید سردی کے باعث پنجاب میں نمونیا کے کئی نئے کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔
نمونیا کی علامات
کھانسی، نزلہ ، بخار ،سانس لینے میں دشواری اور
اگر شیر خوار بچے دودھ پینا چھوڑ دیں،غنودگی میں ہوں یا ہونٹ نیلے پر جائیں تو اُنھیں فوراً ہسپتال لے جائیں۔
والدین کے لیے ہدایات
بچوں کے لئے گرم کپڑوں کا استعمال کریں۔۔
بچوں کو غیر ضروری گھر سے باہر نہ جانے دیں۔۔
گھر میں ہیٹر یا لکڑیوں کو جلا کے ہیٹ دیں۔
شیر خوار بچوں کو زیادہ دودھ دیں۔
حفاظتی انجکشن لگوائیں۔

چغتائ نیورو سپائن کلینک *0307-0651988*  آن لائن واٹس ایپ ویڈیو کال سے چیک اپ کی سہولت موجود ہے۔https://youtube.com/.Waqa...
15/07/2023

چغتائ نیورو سپائن کلینک
*0307-0651988*
آن لائن واٹس ایپ ویڈیو کال سے چیک اپ کی سہولت موجود ہے۔
https://youtube.com/.WaqasNoorChughtai
*ماہر امراض*
▪︎کمر درد
▪︎گردن درد
▪︎سردرد
▪︎فالج
▪︎لقوہ
▪︎سر کی چوٹ
▪︎ہڈیوں،جوڑوں کا درد
▪︎ریڑھ کی ہڈی کی ڈسک کے مسائل
▪︎آدھے سر کا درد
▪︎ڈپریشن
▪︎ریڑھ کی ہڈی اور مہروں کی چوٹ
▪︎دماغ کی سوزش
▪︎اعصابی کمزوری
▪︎ٹانگوں بازووں کا درد،
▪︎ حرام مغز کی رسولی
▪︎مرگی و دورے
▪︎مہروں کی ٹی بی
▪︎گنٹھیا کی تکلیف
▪︎یاد داشت کی کمزوری
▪︎ سر کا چکرانا
▪︎کندھے کا درد
▪︎ پٹھوں کا تکلیف
• 5 وقت نماز ادا کریں
•قران پاک اردو ترجمہ سے پڑھیں۔

Address

CITY HOSPITAL MULTAN
Multan
70

Opening Hours

Monday 17:00 - 20:30
Tuesday 17:00 - 20:30
Wednesday 17:00 - 20:30
Thursday 17:00 - 20:30
Friday 17:00 - 20:30
Saturday 17:00 - 20:30

Telephone

0307-065-1988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chughtai Neuro-Spine Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chughtai Neuro-Spine Clinic:

Shortcuts

Share

Category