Doctors marriage beuro

Doctors marriage beuro doctors marriage beuro work for doctors and lady doctors engineers .army officers.

professionals who are looking for rishta .they can contact for more help 03366787801

31/07/2026

برطانیہ میں جاب پر ڈاکٹر لڑکا ۔عمر 29 سال ۔قد 5۔5 کاسٹ جٹ ۔گوجرانوالہ سے تعلق ۔ نکاح رخصتی سے قبل ختم ہوا ان کے لیے فوری رشتہ درکار ہے مزید تفصیلات ان باکس
Whatsapp
Drs marriage beuro
03366787801

31/07/2026

لاہورسے راجپوت بھٹی فیملی کی لیڈی ڈاکٹر۔ عمر 29 سال قد پانچ فٹ پانچ انچ۔۔ایف سی پی ایس گائنی جاری ۔ ان کے لیے فوری رشتہ درکار ہے مزید تفصیلات ان باکس
Whatsapp
03366787801

30/07/2026

رشتہ کرانے کے لیے سب سے پہلے اپنا پروفائل بھیجیں ۔ جس میں جس قدر تفصیل سے آپ اپنا اور فیملی کا تعارف کرائیں گے اس قدر ہی آپ کے پروفائل کو دوسری فیملی کو سمجھنے اور فیصلہ کرنے میں آ سانی ہوگی ۔
زندگی بھر کا فیصلہ کرنے کے لیےفریق ثانی کو مکمل معلومات دیں تاکہ وہ بہترین فیصلہ آسانی سے کر سکے ۔ آج کے دور میں رشتوں کی کمی نہیں لیکن درست اور بروقت فیصلہ کرنا اہم ہے ۔ جس کے لیے آپ کی پروفائل معلومات اہم ہیں۔
ڈاکٹرز میرج بیورو
03366787801

30/07/2026

سیالکوٹ سے جٹ باجوہ فیملی کا ڈاکٹر لڑکا عمر 30 سال قد پانچ فٹ 9 انچ ایم بی بی ایس ایم سی پی ایس گورنمنٹ جاب ان کے لیے ناروال ۔ڈسکہ گوجرانوالہ۔سیالکوٹ کے قریبی علاقے سے فوری طور پر رشتہ درکار ہے مزید تفصیلات ان باکس
Whatsapp drs marriage beuro
03366787801

30/07/2026

Female.,29 years Old
BDS, FCPS Maxillofacial surgery,
Khula li hy, no baby,
Saraiki,
PPSC Selectee,
Islam (Ehl-e-Sunnat),
Jutt Panwar, south punjab, Father Retired teacher,
Mother Teacher,
One brother FCPS Consultant,
One brother LLB,
One sister Dental Surgeon, One sister MBBS.
Whatsapp drs marriage beuro
03366787801

30/07/2026

Writing
🌿 رشتہ درکار برائے ڈاکٹر لڑکا (کارڈیالوجسٹ) 🌿
37 سالہ، غیر شادی شدہ، قد 5 فٹ 9 انچ، گوری رنگت، ذات جٹ، مسلک سنی۔ MBBS (راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی) اور FCPS کارڈیالوجی ۔ اس وقت THQ ہسپتال میں بطور ریگولر میڈیکل آفیسر خدمات انجام دے رہے ہیں، ماہانہ آمدنی تقریباً 2 لاکھ روپے۔
تعلیم یافتہ، معزز اور خوشحال خاندان سے تعلق۔والد مرحوم زرعی ماہر تھے، والدہ گھریلو خاتون ہیں۔ ایک بھائی آرتھوپیڈک سرجن، ایک سافٹ ویئر انجینئر ، ایک بھائی CA کر رہے ہیں، جبکہ بڑی بہن شادی شدہ اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ ملتان میں ذاتی رہائش موجود ہے۔
ضرورت: غیر شادی شدہ، عمر 30 سال یا اس سے کم، قد 5 فٹ 3 انچ یا اس سے زیادہ، گوری رنگت، MBBS ڈاکٹر (ترجیحاً اسپیشلائزیشن جاری ہو یا مکمل ہو)
واٹس ایپ ڈاکٹرز میرج بیورو
03366787801

29/07/2026

یوکے سے آرائیں فیملی کی بیٹی ۔عمر 25 سال قد پانچ فٹ 4انچ ۔ماسٹرز ان پولٹیکل سائنسز ۔ایک بہن اور ایک بھائی ۔ان کے پاس سپین اور یوکے کی نیشنلیٹی ہے ۔ ان کے لیے یوکے سے یا پاکستان سے وہ لڑکا جو یوکے جاناچاہتا ہو ۔پروفیشنل ڈگری ہولڈر رشتہ درکار ہے مزید تفصیلات ان باکس
واٹس ایپ ڈاکٹرز میرج بیورو
03366787801

29/07/2026

USMLE Doctors' Matches Available

We have marriage proposals available for both male and female doctors preparing for or associated with USMLE. We are actively working in this area and, Alhamdulillah, have achieved very positive results
03366787801

29/07/2026

لاہور سے آرائیں فیملی کی خوبصورت لیڈی ڈاکٹر عمر 24 سال قد پانچ فٹ پانچ انچ۔رہائش ڈی ایچ اے فیز 5 ان کے لیے usmle dr لڑکے کا رشتہ درکار ہے مزید تفصیلات ان باکس
Drs marriage beuro
03366787801

28/07/2026

ڈاکٹر لڑکا ۔امریکا سے عمر
34 سال، غیر شادی شدہ، قد 5 فٹ 8 انچ، ذات آرائیں، مسلک سنی۔ MBBS (کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، لاہور) کے بعد امریکہ میں Internal Medicine Residency مکمل کی، American Board of Internal Medicine بھی کلیئر کر چکے ہیں۔ اس وقت Geriatrics Fellowship کر رہے ہیں اور بعد ازاں South Carolina, USA میں بطور Hospitalist خدمات انجام دیں گے۔
والد آئی اسپیشلسٹ اور والدہ گائناکالوجسٹ ہیں۔ ایک بہن FCPS گائنی اور ایک بھائی FCPS آپتھلمولوجی ہیں، دونوں شادی شدہ اور اپنے شعبے میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اصل تعلق ضلع وہاڑی سے ہے۔
ضرورت: غیر شادی شدہ، سنی قد 5 فٹ 3 انچ تا 5 فٹ 5 انچ، کم از کم گریجویٹ، ترجیحاً MBBS/MD یا امریکہ میں ریزیڈنسی کر رہی ہوں یا اس کی تیاری میں ہوں۔
واٹس ایپ
Drs marriage beuro
03366787801

Address

Marriage Beuro
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors marriage beuro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctors marriage beuro:

Shortcuts

Share

Category