Easy Marriage Bureau Multan

Call Directions Website Contact the practice

Easy Marriage Bureau Multan اندرون و بیرون ملک سنی رشتوں کا با اعتماد ادارہ صرف سنجیدہ اور رجسٹریشن کروانے والے خواتین و حضرات رابطہ کریں۔۔۔

26/07/2026

پاکستان میں‏5 کلومیٹر کے اندر آپکو 15 مسجدیں اور 25 مدرسے مل جائیں گے لیکن کوئی ایسا شخص نہیں ملے گا جس پر آپ اعتبار کر سکیں .

"A Journey to a Successful Marriage - Episode 4" delves into the true essence of Mehr. It's more than just a number; it'...
24/07/2026

"A Journey to a Successful Marriage - Episode 4" delves into the true essence of Mehr. It's more than just a number; it's a heartfelt gift, a testament of love and commitment. 💖 It symbolizes financial security and respect for women. ✨

پاکستان کی سب سے طویل العمر زندہ حیات خاتون ۔۔۔ بدین کی آست مائی کی  پرانی تصویر 1927 کی ہے جب کہ دوسری تازہ ترین تصویر ...
24/07/2026

پاکستان کی سب سے طویل العمر زندہ حیات خاتون ۔۔۔ بدین کی آست مائی کی پرانی تصویر 1927 کی ہے جب کہ دوسری تازہ ترین تصویر ہے ۔۔۔ آست مائی کی عمر 124 سال ہے ۔انہوں نے 1918 کی وبا بھی دیکھی جب لوگ صبح شام مررہے تھے ۔ انہیں انگریزوں کا دور اچھی طرح یاد ہے اور انہوں نے پاکستان بنتے بھی دیکھا ہے ۔ آست مائی اس وقت بدین کے گاؤں ملکانی شریف میں صحت مند زندگی گزار رہی ہیں، اور اپنی صحت کا راز ہمیشہ سادہ اور اچھا کھانے ، اچھا سوچنے اور اچھا کرنے کو قرار دیتی ہیں ۔۔۔۔

23/07/2026
19/07/2026

پیٹرول کی قیمت روزانہ تبدیل ہونے کے اثرات:
1. ٹیکسی ڈرائیور کرایہ طے نہیں کر سکتا۔
2. بس آپریٹر ٹکٹ کا کرایہ مقرر نہیں کر سکتا۔
3. اسکول وین ڈرائیور ماہانہ فیس طے نہیں کر سکتا۔
4. ٹرک ڈرائیور مال برداری کا کرایہ مقرر نہیں کر سکتا۔
5. کریانہ دکاندار سپلائر کی دی گئی قیمت پر سامان قبول نہیں کر سکتا۔
6. ایمبولینس سروس کال آؤٹ چارج مقرر نہیں کر سکتی۔
7. کسان اپنی فصل کی لاگت کا درست حساب نہیں لگا سکتا۔
8. کوریئر کمپنی طے شدہ قیمت پر ترسیل کا معاہدہ پورا نہیں کر سکتی۔
9. کیٹرنگ سروس شادی یا تقریب کے اخراجات کا درست تخمینہ نہیں دے سکتی۔
10. کوئی بھی خاندان اپنا ماہانہ بجٹ نہیں بنا سکتا

19/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے گاؤں دیہاتوں میں دربار ایک پورا معاشی ماڈل اور بزنس ماڈل رکھتے ہیں، وہ کیا ہے؟
Product: ہر سماجی اور معاشی مسئلہ حل کروائیں
How it works:
بابا جی کی قبر پہ چادر ڈالیں، دربار پہ چراغ جلائیں، دربار پہ جاکر دُعا مانگیں، اور بعض لوگ تو سجدہ تک (شرک) کرتے ہیں
Income streams of darbar:
چندہ، نیاز، خیر، چادریں واپس دوکانداروں کو بیچنا، جیسے ہسپتالوں میں ڈاکٹر ایکسٹرا دوائیاں میڈیکل سٹور والوں کو واپس بیچ دیتے ہیں۔
Target audience:
سماجی اور معاشی مسائل سے دو چار غریب اور ان پڑھ لوگ
Ticket/Invoice size:
PKR 10 to 50 to 100 to 500 to 1000
Total revenue:
Millions and billions of rupees
Mentors and support system:
وہ باباجی جو دربار پہ بیٹھ کر تاش کھیلتے ہیں، سُٹا لگاتے ہیں، بُوٹی رگڑ کے پیتے ہیں، ساتھ ساتھ دربار پہ آنے والے مریدین کی brainwashing بھی کرتے ہیں کہ اگر فلاں فلاں کام نہ کیا تو کیا کیا نقصان سکتا ہے اور بعض نے تو اپنے کارندے بھی چھوڑے ہوتے ہیں جو ہر آنے والے کے لیے میڈیا کا کام کرتے ہیں، لوگوں کو ڈراتے ہیں کہ اگر چندہ نہ دیا تو کیا کیا مالی اور جانی نقصان ہو سکتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر کسی کے ذہن میں کوئی عقلی سوال پید ہونے بھی لگے تو فورا ڈرا کر برین واش کر دیتے ہیں۔
اور کیا پاکستان میں ایسا خود سے ہوا؟
نہیں، انگریز نے باقاعدہ ایک پلاننگ کے تحت ہندوستان پاکستان میں درباروں کا نیٹ ورک بچھایا تاکہ لوگوں کو کنٹرول کیا جا سکے۔
آج بھی ان درباروں اور گدی نشینوں کے زریعے سیاست کی جاتی ہے، ووٹ بینک کو manage اور کنٹرول کیا جاتا ہے۔
ووٹ وہاں دیں گے جہاں بابا جی بولیں گے۔
پاکستان میں درباروں کا نیٹ ورک ایک پورا سیاسی اور معاشی بزنس ماڈل اور سکیم ہے جس سے بہت سے کام لیے جاتے ہیں۔
زاہد عمران

بے انتہا افسوس ہوتا ہے جب خود کو پڑھا لکھا کہلانے والے اور ہر کسی کی چھوٹی چھوٹی بات پہ تنقید کرنے والے لوگ خود اس طرح ک...
19/07/2026

بے انتہا افسوس ہوتا ہے جب خود کو پڑھا لکھا کہلانے والے اور ہر کسی کی چھوٹی چھوٹی بات پہ تنقید کرنے والے لوگ خود اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں۔ڈاکٹر عفان قیصر اور ان کی اہلیہ جو کہ خود بھی ڈاکٹر ہیں۔عُمرہ کے دوران مسلسل ایک ویڈیو گرافر ساتھ لے کر چل رہے تھے جو ان کی شوٹنگ کر رہا تھا۔اور ان تمام عورتوں اور مردوں کی ویڈیوز اپلوڈ کیں جنہیں شاید پتہ بھی نہیں تھا اور شاید وہ چاہتے بھی نہ ہوں کہ ہماری ویڈیوز اپلوڈ ہوں۔باپردہ خواتین کی ویڈیوز۔اور وہاں پہ انہوں نے وہ وہ پوز دیئے جو شاید ایک معیاری آدمی کبھی بھی نہ دے-لوگوں نے اس مقدس جگہ کو بھی کنٹینٹ کا ذریعہ بنا لیا ہے جو کہ سراسر غلط ہے۔چونکہ اس طرح کے کنٹینٹ کے ویوز اور لائیکس زیادہ آتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں آپ وہاں پوری میڈیا ٹیم لے جا کر شوٹنگ شروع کر دیں۔رینڈم تصویروں کی اور بات ہے لیکن ایک ویڈیو گرافر مسلسل ساتھ لے کر طواف کرنا۔وہاں لیٹ کر پوز دینا۔کسی صورت بھی ایک اخلاقی حرکت نہیں ہے۔کم از کم ڈاکٹر عفان سے اس کی اُمید نہیں تھی۔ اگر آپ جیسے پڑھے لکھے اور امیر لوگ پیسوں اور ویوز کے لیے ایسی حرکتیں کر سکتے ہیں تو سادہ لوح اور ان پڑھ غریب لوگوں پہ آپ تنقید نہ کیا کریں جب وہ پیسوں کے لیے کنٹینٹ بناتے ہیں۔
copied

19/07/2026

"کوٸی بھاٸی یا بہن جو اپنا نیا بزنس شروع کرنا چاہتے ہوں انہیں آپ کی طرف سے سب سے قیمتی ایک مشورہ کیا ہوگا؟"

24/06/2026

یہ معاشرہ بری طرح .....................................ہو چکا ہے؟

Address

Raheem Chowk Masoom Shah Road Near Chowk Kumharan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easy Marriage Bureau Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Easy Marriage Bureau Multan:

Shortcuts

Share