Drug Rehabilitation Center Multan-Official

Call Directions Website Contact the practice

Drug Rehabilitation Center Multan-Official Social Welfare Complex, Dhear Chowk, Matti Tal Road, Near Bakhtawar Amin Hospital, Multan Admission Process!
1. Medical Examination from a Govt.

Application for Admission to the Superintendent.
2. Hospital regarding Communicable Diseases like (HBS, HCV, HIV, TB) etc.
3. Patient should be self agreed for treatment.

امید کی نئی صبح - نشے سے بحالیڈاکٹر سجاد حسین سپرینٹنڈنٹ نے کہانشہ انسان کی زندگی کو اندھیروں میں دھکیل دیتا ہے، لیکن بح...
14/09/2026

امید کی نئی صبح - نشے سے بحالی

ڈاکٹر سجاد حسین سپرینٹنڈنٹ نے کہا
نشہ انسان کی زندگی کو اندھیروں میں دھکیل دیتا ہے، لیکن بحالی اسے روشنی کی طرف واپس لاتی ہے۔ Drug Rehabilitation Center Multan* میں ہم ہر اس شخص کے لیے امید کا دروازہ کھولتے ہیں جو اپنی زندگی دوبارہ سنوارنا چاہتا ہے۔ یہاں علاج سے بحالی تک کا سفر محبت، اور رہنمائی کے ذریعے ہوتا ہے جہاں ٹوٹے ہوئے حوصلے بھی جُڑتے ہیں۔
آئیے مل کر ایک ایسے معاشرے کی تعمیر کریں جہاں نشے کی بجائے زندگی، مایوسی کی بجائے امید، اور بیماری کی بجائے صحت ہو۔

"From Seeds of Learning to Trees of Hope" 🌱Our interns from Women, Emerson, USP & BZU Universities gifted indoor plant t...
13/09/2026

"From Seeds of Learning to Trees of Hope" 🌱
Our interns from Women, Emerson, USP & BZU Universities gifted indoor plant to Dr. Sajjad Hussain as a symbol of gratitude.
They acknowledged him for nurturing them and polished their skills during learning journey at Drug Rehabilitation Center Multan.

"Internship Completion Ceremony"Five students of Psychology and Sociology from Women University, Emerson University, and...
12/09/2026

"Internship Completion Ceremony"
Five students of Psychology and Sociology from Women University, Emerson University, and Bahauddin Zakariya University successfully completed their internship at Drug Rehabilitation Center Multan.
Dr Sajjad Hussain Superintendent stated "The Center remains committed to providing practical learning opportunities to young professionals in the field of mental health and addiction recovery.

Motivational Lecture on Motivation and RehabilitationDr Sajjad Hussain Superintendent stated that Motivation is the firs...
12/09/2026

Motivational Lecture on Motivation and Rehabilitation

Dr Sajjad Hussain Superintendent stated that Motivation is the first step toward recovery. It gives a person the strength to believe that change is possible and a better life awaits.
In rehabilitation, motivation turns treatment into transformation by helping clients rebuild their body, mind, and future.
With the right support and willpower, every individual can overcome addiction and start a new chapter of hope.

بزمِ ادب ہر جمعہ کو مرکز میں بزمِ ادب کا خصوصی سیشن منعقد کیا جاتا ہے۔  ڈاکٹر سجاد حسین سپرینٹنڈنٹ نے کہااس سیشن کا مقصد...
11/09/2026

بزمِ ادب
ہر جمعہ کو مرکز میں بزمِ ادب کا خصوصی سیشن منعقد کیا جاتا ہے۔

ڈاکٹر سجاد حسین سپرینٹنڈنٹ نے کہااس سیشن کا مقصد صرف تفریح نہیں بلکہ کلائنٹس کی پوشیدہ تخلیقی اور اخلاقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
اس نشست میں کلائنٹس نظم، نثر، تقریر، واقعات اور اپنے تجربات پیش کرتے ہیں۔ یہ عمل انہیں اپنی بات مؤثر انداز میں کہنے، احساسات کا اظہار کرنے اور خود اعتمادی پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے۔
بزمِ ادب دراصل بحالی کا وہ آئینہ ہے جس میں کلائنٹ اپنی نئی سوچ، نئے حوصلے اور نئی زندگی دیکھتا ہے۔

تعلیم بالغاں پروگراممنشیات بحالی مرکز، ملتانڈاکٹر سجاد حسین سپرینٹنڈنٹ نے کہا بحالی کے دوران ہمارے بہت سے کلائنٹس ایسے ہ...
10/09/2026

تعلیم بالغاں پروگرام
منشیات بحالی مرکز، ملتان

ڈاکٹر سجاد حسین سپرینٹنڈنٹ نے کہا بحالی کے دوران ہمارے بہت سے کلائنٹس ایسے ہوتے ہیں جو تعلیم سے محروم ہونے کی وجہ سے لکھنا پڑھنا نہیں جانتے۔
اس خلا کو پورا کرنے کے لیے ادارے میں پڑھے لکھے کلائنٹس کی مدد سے"تعلیم بالغاں پروگرام کے تحت ہر کلائنٹ کو روزانہ 1 گھنٹہ بنیادی تعلیم دی جاتی ہے تاکہ وہ پڑھنے، لکھنے اور اپنی روزمرہ زندگی کے معاملات خود سمجھ سکیں۔
اس پروگرام کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اسے پڑھے لکھے کلائنٹس ہی اپنے ساتھیوں کو پیئر ٹو پیئر بنیاد پر سکھاتے ہیں، جس سے ان میں خود اعتمادی اور ذمہ داری کا احساس بھی پیدا ہوتا ہے۔
فائدے
1. خود مختاری: کلائنٹ اپنے نام، ادویات اور ادارے کے قواعد و ضوابط خود پڑھ کر سمجھنے کے قابل ہو جاتا ہے

2. بحالی میں مدد: پڑھائی کے ذریعے دماغ مصروف رہتا ہے، جس سے منفی خیالات کم ہوتے ہیں اور مثبت سوچ کو فروغ ملتا ہے

منشیات بحالی مرکز، ملتان: ایک نئی امید,انتہا ئ قابل احترام ڈویژنل ڈائریکٹر میڈم ام فروہ ہمدانی نے اپنے حالیہ دورے کے دور...
09/09/2026

منشیات بحالی مرکز، ملتان: ایک نئی امید

,انتہا ئ قابل احترام ڈویژنل ڈائریکٹر میڈم ام فروہ ہمدانی نے اپنے حالیہ دورے کے دوران کہا منشیات بحالی مرکز، ملتان خطے کا واحد سرکاری ادارہ ہے جو منشیات کے متاثرہ افراد کو معیاری، جامع اور مکمل طور پر مفت سہولیات فراہم کرتا ہے۔
ابتدائی تشخیص، طبی رہنمائی، نفسیاتی کاؤنسلنگ، و ہنر سے لے کر مکمل بحالی تک کا ہر مرحلہ یہاں سائنسی بنیادوں پر فراہم کیا جاتا ہے۔
اسی وجہ سے یہ مرکز ہزاروں خاندانوں کے لیے امید کی کرن اور نئی زندگی کی طرف پہلا قدم ہے.

Inspection of Safety measures and upgradation/ improvements, by Worthy Divisional Director Ms.Umm e Farwah Hamdani;The D...
09/09/2026

Inspection of Safety measures and upgradation/ improvements, by Worthy Divisional Director Ms.Umm e Farwah Hamdani;
The Divisional Director Multan division Multan visited Drug Rehablitation Center Multan on 09/09/2026 and inspected safety measures in compliance of the directions circulated by Secretary & DG SW office. Further, she visted upgradation work at DRC also in compliance of Worthy Secratary Directions Ms.Saira Umar;
1. Establishment of Front desk
2. Upgradation of Recreational/ Lecture Room
3. Establishment of Mosque for clients
4. Upgradation of Stretching room.
After visit, she showed satisfaction on ongoing improvements in the institution and appriciated the work of Incharge i.e Dr.Sajjad Hussain with his team and instructed to work with same zeal and zest

عنوان: دینی تعلیم اور نشے کی بحالیڈاکٹر سجاد حسین سپرینٹنڈنٹ نے کہا دینی تعلیم نوجوانوں کو روحانی سکون اور مقصد دیتی ہے ...
08/09/2026

عنوان: دینی تعلیم اور نشے کی بحالی
ڈاکٹر سجاد حسین سپرینٹنڈنٹ نے کہا دینی تعلیم نوجوانوں کو روحانی سکون اور مقصد دیتی ہے جس سے وہ نشے جیسی برائی سے دور رہتے ہیں۔ ادارے میں موجود قاری کا مقصد اس اہمیت کو اجاگر کرنا ہے
2. اللہ کا خوف اور آخرت کا تصور انسان کے کردار کو مضبوط کرتا ہے اور اسے خود تباہی سے بچاتا ہے۔
3. بحالی مرکز میں دینی تربیت مریضوں کو امید، صبر اور ایک نئی زندگی شروع کرنے کا حوصلہ ہیں۔

معاشی خود مختاری۔۔ خوشحالی کی ضمانتڈاکٹر سجاد حسین، سپرینٹنڈنٹ نے کہا کہ "منشیات بحالی مرکز" پنجاب حکومت کا واحد ادارہ ہ...
07/09/2026

معاشی خود مختاری۔۔ خوشحالی کی ضمانت

ڈاکٹر سجاد حسین، سپرینٹنڈنٹ نے کہا کہ "منشیات بحالی مرکز" پنجاب حکومت کا واحد ادارہ ہے جو نشے میں مبتلا نوجوانوں کو صرف ابتدائی علاج کی سہولت ہی نہیں دیتا بلکہ انہیں ہنر کی تعلیم دے کر بااختیار بھی بناتا ہے۔

اس مقصد کے لیے پلیسمنٹ آفیسر داخلے سے پہلے ہر کلائنٹ کا انفرادی انٹرویو کرتا ہے اور پھر ان کی دلچسپی کے مطابق ہنر کی تعلیم میں شمولیت کو یقینی بناتا ہے۔ یہاں 03 ماہ تک ہنر کی تعلیم کے ساتھ نوجوانوں کو معاشی طور پر خود مختار بنانا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔

Address

+30° 14' 39. 52", +71° 33' 48. 83"
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923154912668

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drug Rehabilitation Center Multan-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Drug Rehabilitation Center Multan-Official:

Shortcuts

Share

Category