15/10/2026
شوہر کو خوش رکھنے کی کوشش میں کہیں آپ خود کو تو نہیں بھول گئیں؟
اس کی پسند، اس کی ضروریات، اس کی خوشی کا خیال رکھتے رکھتے اگر آپ اپنی ضروریات، جذبات اور خوشی کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہیں، تو ایک لمحہ رک کر سوچیے۔
رشتے کو بہتر بنانے کے لیے صرف ایک انسان کی کوشش کافی نہیں ہوتی۔ آپ اپنے رویّوں کو سمجھ سکتی ہیں، اپنی حدود قائم کرنا سیکھ سکتی ہیں اور اپنی جذباتی صحت پر کام کر سکتی ہیں، لیکن دوسرے انسان کے رویّے کی ذمہ داری آپ کی نہیں۔
اپنے رشتے کو بہتر بنانے کی کوشش میں خود کو کھونا ضروری نہیں۔
اگر آپ بھی اپنے رشتوں میں بار بار تکلیف دہ پیٹرنز کا سامنا کرتی ہیں، تو تھراپی کے ذریعے خود کو سمجھنے اور اپنی جذباتی صحت پر کام کرنے کا آغاز کریں۔
آن لائن تھراپی کی تفصیلات کے لیے DM کریں: THERAPY
Bloom by Her | Online Therapy for Women
- Relationship problems in marriage
- How to improve relationship with husband
- Husband wife relationship problems
- Self worth in relationships
- Emotional health for women
- People pleasing in relationships
- Marriage counselling for women
- Online therapy for women
- Relationship boundaries
- How to stop overthinking in relationships