10/10/2026
🌸 **TUBAL PATENCY TEST — کیا آپ کی فیلوپین ٹیوبز کھلی ہیں؟**
کیا آپ کو حمل ٹھہرنے میں مشکلات کا سامنا ہے؟ آئیے جانتے ہیں کہ **Tubal Patency Test** کیا ہے اور یہ ٹیسٹ حمل میں رکاوٹ کی وجوہات جاننے میں کیسے مدد کر سکتا ہے۔
👩⚕️ **Dr. Maryam Azhar**
Consultant Obstetrician | Gynecologist | Fertility Specialist
ڈاکٹر مریم اظہر سے رہنمائی حاصل کریں اور اپنی صحت کے حوالے سے درست معلومات جانیں۔
📍 **Ayat Hospital, Multan**
چونگی نمبر 1، غوث الاعظم روڈ، ملتان
📞 03318447255
اپنی صحت کو ترجیح دیں، کیونکہ درست تشخیص بہتر علاج کی جانب پہلا قدم ہے۔ 💗