17/10/2026
گردن اور بغلوں کی سیاہی کو نظر انداز نہ کریں! ✨
وزن بڑھنے سے جلد پر سیاہ دھبے ظاہر ہو سکتے ہیں۔
یہ انسولین ریزسٹنس کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔
بہتر رہنمائی اور علاج کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ❤️