20/08/2025
قبض ایک ایسی بیماری ہے جسے اطباء نے "ام الامراض" یعنی بیماریوں کی ماں کہا ہے۔
اس سے بدہضمی، گیس، بواسیر اور کئی دوسری بیماریاں جنم لیتی ہیں۔
✅ ریشہ دار غذائیں
جو کا دلیہ، سبزیاں اور بغیر چھنا آٹا استعمال کریں۔
حضور ﷺ نے فرمایا:
"رات کا کھانا ہرگز ترک نہ کیا جائے خواہ مٹھی بھر کھجور ہی کیوں نہ ہو۔"
(ترک کرنے سے کمزوری اور قبض پیدا ہوتی ہے)
✅ انجیر
آپ ﷺ نے انجیر کو جنت کا پھل قرار دیا اور فرمایا:
"یہ بواسیر کاٹ دیتی ہے اور قبض دور کرتی ہے۔"
✅ کھانے کے آداب
کھانا وقت پر کھائیں۔
سونے سے پہلے 2–3 گھنٹے کا وقفہ رکھیں۔
(((ہومیو کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد گلفام))))