02/07/2026
ڈاکٹر طٰہٰ وقاص (MBBS FCPS Pulmonologist)
سانس کی تکلیف، دمہ، کھانسی یا پھیپھڑوں کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں۔
حیدر ہسپتال میں ڈاکٹر طٰہٰ وقاص مریضوں کو جدید تشخیص، مؤثر علاج اور بہترین طبی رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔
صحت مند سانس، صحت مند زندگی۔
اپنی صحت کا خیال رکھیں اور بروقت معائنہ کروائیں۔