19/12/2025
دل کے امراض میں معاون مجرب نسخہ
ھوالشافی!
دل کی کمزوری، دل کا پھیلاؤ، دل کی بے ترتیب دھڑکن، کولیسٹرول کا بڑھ جانا،
دل کے والوز کی کمزوری، دل میں سکیڑن اور عمومی قلبی کمزوری میں مفید۔
ادرک ایک گرام
پودینہ سبز ایک گرام
لہسن ایک گرام
ان تینوں اجزاء کو باریک پیس لیں۔
ڈھائی لیٹر کی صاف بوتل میں ڈال دیں۔
اوپر سے ڈھائی لیٹر گرم پانی شامل کریں۔
بوتل کو اچھی طرح ہلا کر رکھ دیں۔
طریقہ استعمال
ایک کپ صبح
ایک کپ دوپہر
ایک کپ شام
فوائد
دل کو تقویت دیتا ہے
خون کی روانی بہتر کرتا ہے
کولیسٹرول میں توازن پیدا کرنے میں مدد
دل کی دھڑکن اور گھبراہٹ میں افاقہ
عمومی قلبی کمزوری میں معاون
نوٹ
شدید دل کے مریض باقاعدہ علاج جاری رکھیں اور اس نسخے کو معاون کے طور پر استعمال کریں۔
🥀🥀 حفیظیہ دواخانہ🥇🥈🥉
(حکیم شفیق احمد/ گولڈ میڈلسٹ)
ماہر امراض معدہ و تولیدی مسائل
اوقات۔🌾 جمعہ,🌾 ہفتہ,🌾 اتوار, 🪴
دوپہر 3بجے سے رات 9بجے
رابطہ۔ 03014466041
سردار چپل چوک نزد جامع مسجد نوری
امیر روڈ بلال گنج لاہور🌹