10/08/2026
ڈاکٹر محمد طاہر ملہی
ماہرِ امراضِ قلب
دل کی صحت کے لیے بروقت تشخیص اور مناسب علاج بہت ضروری ہے۔ ڈاکٹر محمد طاہر ملہی دل کی بیماریوں، بلڈ پریشر، سینے کے درد، دل کی دھڑکن کے مسائل اور دیگر قلبی امراض کے لیے ماہر طبی مشاورت اور معائنہ فراہم کرتے ہیں۔
اپنے دل کی صحت کو نظر انداز نہ کریں اور کسی بھی غیر معمولی علامت کی صورت میں بروقت ماہرِ امراضِ قلب سے رجوع کریں۔
لطیف آرتھوپیڈک ہسپتال اینڈ فزیوتھراپی سنٹر، مریدکے
ہر منگل | شام 4 بجے تا 6 بجے
042-37166690 | 0321-3704241