Syed Mohammad Hussain Samli Hospital & Nawaz Sharif Cardiology Centre.

  • Home
  • Pakistan
  • Murree
  • Syed Mohammad Hussain Samli Hospital & Nawaz Sharif Cardiology Centre.

Syed Mohammad Hussain Samli Hospital & Nawaz Sharif Cardiology Centre. Syed Mohammad Hussain samli hospital & nawaz sharif cardiology center

14/05/2026

Ms samli hospital & NSCC samli murree visit hospital departments

About today visit
26/03/2026

About today visit

06/03/2026

ایم ایس ساملی ھسپتال و نواز شریف کارڈیالوجی سینٹر ڈاکٹر قیصر عباسی
(کنسلٹنٹ ٹی بی اینڈ چیسٹ سپیشلسٹ )
کا ایڈمینسٹریشن اور ڈاکٹرز کے ھمراہ عمرہ کی اداہیگی کے بعد ھسپتال کے مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ۔اس موقع پر انہوں نے مریضوں سے سہولیات بارے دریافت کیا اور مریضوں سے بہترین علاج بارے خود گفتگو کی ۔مریضوں اور لواحقین نے بہترین چیک اینڈ بیلینس رکھنے پر ڈاکٹر قیصر عباسی کو خراجِ تحسین پیش کیا اور اُن کی خدمات کو سراھا ۔




“The Acting Medical Superintendent of Syed Mohammad Hussain Samli Hospital & Nawaz Shareef cardiology center   conducted...
16/02/2026

“The Acting Medical Superintendent of Syed Mohammad Hussain Samli Hospital & Nawaz Shareef cardiology center
conducted a visit to all departments of the hospital to review the availability of medicines, assess cleanliness standards, and evaluate overall departmental functioning with his team .

“The Medical Superintendent reviewed and monitored all hospital services to ensure compliance with the directives issued by the Chief Minister Punjab Maryum Nawaz Shareef .

میڈیکل  سپرنٹنڈنٹ  سیّد محّمد حسین ساملی ھسپتال و نواز شریف کارڈیالوجی سینٹر ڈاکٹر قیصر محمود عبّاسی کا روزانہ کی بنیاد ...
30/01/2026

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سیّد محّمد حسین ساملی ھسپتال و نواز شریف کارڈیالوجی سینٹر
ڈاکٹر قیصر محمود عبّاسی کا روزانہ کی بنیاد پر ھدپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ ۔
اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر قیصر محمود عباسی نے بزات خود مختلف مریضوں سے سہولیات بارے دریافت کیا اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کےوژن کے مطابق ھسپال میں مفت ادویات کی فراھمی ،صفای کے انتظام و دیگر معاملات پر اطمنان کا اظہار کیا ۔

Today Col Ahmed Commandant Combined Militery Hospital Murree visit samli hospital & Nawaz Shareef cardiology Center Saml...
21/01/2026

Today Col Ahmed Commandant
Combined Militery Hospital Murree visit samli hospital & Nawaz Shareef cardiology Center Samli Murree along with Medical Suprintendent Samli Hospital & Nawaz Shareef cardiology Center Samli
Dr Qaiser Mehmood Abbasi .
They received a briefing from administration regarding all hospital affairs and visit all departments of hospital .He asked the patients for facilities & appriciated the leadership of Medical suprintendent .





ایم این اے و پارلیمنٹری سیکرٹری دفاع راجہ اسامہ اشفاق سرور صاحب کا گورنمنٹ ٹی بی ہاسپٹل نواز شریف کارڈیک سینٹر ساملی سین...
10/01/2026

ایم این اے و پارلیمنٹری سیکرٹری دفاع راجہ اسامہ اشفاق سرور صاحب کا گورنمنٹ ٹی بی ہاسپٹل نواز شریف کارڈیک سینٹر ساملی سینٹوریم کا وزٹ ۔
ایم ایس ڈاکٹر قیصر محمود عباسی نے ہاسپٹل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
اس موقع پر راجہ اسامہ اشفاق سرور نے ھسپتال میں مریضوں کے لیے بہترین سہولیات مہیا کرنے پر ایم ایس ڈاکٹر قیصر عباسی کو خراج تحسین پیش کیا اور ڈاکٹر قیصر عباسی کے کردار کو سراھا۔

30/12/2025

وزیرِ اعلی پنجاب انسپکشن ٹیم کا ساملی ھسپتال و نواز شریف کارڈیالوجی سینٹر ساملی کا سرپراہز وزٹ ۔
وزیرِ اعلی پنجاب انسپکشن ٹیم نے اس وزٹ کی رپورٹ پیش کرتے ھوے کہا کہ
۱-ھسپتال کا ماحول مریضوں کے لیے انتہای اچھا تھا
۲-تمام ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی پر موجود ھونے کے ساتھ ساتھ مریضوں کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ھیں

۳-صفای کے نظام کو اعلی درجے کا قرار دیا گیا

۴-تمام ادویات مریضوں کو ھسپتال سے مفت فراھم کی جاتی ھیں

۵-ان اٹینڈنٹ مریض جسکے ساتھ کوی بھی نہ ھو اس کو سٹاف کا بندہ ساتھ لے جا کر چیک اپ کرواتا ھے ۔

ٹیم کیطرف سے واحد ساملی ھسپتال کو مکمل طریقہ کار سے کام کرنے پر ایم ایس صاملی ڈاکٹر قیصر عباسی کو وزیر ِاعلی کیطرف سے تعریف کی گہی ۔۔

وزیر اعلی انسپکشن ٹیم کیطرف سے مختلف مریضوں سے انٹرویو بھی لیا گیا جو ریکارڈ پر موجود ھے ۔۔

&

“Dr Qaiser Mehmood Abbasi “ Medical Superintendent of Syed Mohammad Hussain  samli Hospital & Nawaz Shareef Cardiology C...
11/12/2025

“Dr Qaiser Mehmood Abbasi “
Medical Superintendent of
Syed Mohammad Hussain samli Hospital & Nawaz Shareef Cardiology Centre Samli Murree visited all hospital departments and interacted with patients individually to ensure that they were facing no issues regarding health services & Free medicines to all patients under the vision of CM Punjab Maryum Nawaz Shareef.




مریم نواز شریف کا متوقع دورہ اور نواز شریف کارڈیالوجی سینٹر کی افتتاحی تقریب کے سلسلے میں ایم۔این۔اے راجہ اسامہ اشفاق سر...
28/09/2025

مریم نواز شریف کا متوقع دورہ اور نواز شریف کارڈیالوجی سینٹر کی افتتاحی تقریب کے سلسلے میں ایم۔این۔اے راجہ اسامہ اشفاق سرور۔
ایم پی اے بلال یامین ستی ۔
کواڈینیٹر سئنیر منسٹر پنجاب سردار حسن اورنگزیب۔
ڈی سی مری آغا ظہیر عباس شیرازی۔ اے ڈی سی آر عمر اویس ۔اے سی مری فیصل احمد۔اے ڈی سی جی کامران صغیر کا ساملی سینٹوریم ہسپتال کا تفصیلی دورہ
ایم۔ایس ڈاکٹر قیصر محمود عباسی اور کی
انتظامات پر تفصیلی بریفنگ
اس موقع پر سینیر منسٹر پنجاب محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ ،
سیکریٹری صحت عظمت محمود اور وزیر صحت خواجہ سلیمان رفیق کو ویڈیو لنک کے زریعے بریفنگ دی گہی اور کارڈیالوجی سنٹر کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جاہزہ لیا گیا ۔

Address

Companybagh Samli
Murree
47150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Mohammad Hussain Samli Hospital & Nawaz Sharif Cardiology Centre. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category