06/05/2026
🏥 اہم اطلاع برائے اہلیان مظفر آباد
الحمدللہ! AMI Cardiac and General Hospital میں اب میڈیکل اسپیشلسٹ کی OPD Consultation Services کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
📅 او پی ڈی کا آغاز: اس جمعہ سے
🕙 اوقات کار: صبح 10:00 بجے سے سہ پہر 3:00 بجے تک
📌 دن: پیر تا جمعہ
اب مریض حضرات صبح کے اوقات میں مستند میڈیکل اسپیشلسٹ سے OPD مشاورت حاصل کر سکیں گے۔
اپنی صحت کو ترجیح دیں اور بروقت تشخیص و علاج کے لیے ہم سے رجوع کریں۔
AMI Cardiac and General Hospital Muzaffarabad
بہترین طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹرز، اور معیاری نگہداشت