03/06/2026
ڈاکو منٹری۔۔
کشمیر فن فٸیر کلب اینڈ سپورٹس گالہ۔مظفرآباد آزاد کشمیر
کی طرف سے آرگناٸز کیا گیا فن فٸیر وسپورٹس ایونٹ۔
مورخہ 01 جون 2026 بورز سموار
بمقام۔نیو اسلامک ماڈل سکول
دھنی سیداں کاگراں مظفرآباد
میں منعقد ھوا۔
جسمیں طلبا و طالبات اور فیملیز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
بہت بہت شکریہ
سر وقار گیلانی صاحب۔مسز وقار گیلانی صاحبہ۔صدام گیلانی صاحب
طلبا وطالبات و فیملیز۔۔
Send a message to learn more