13/08/2026
یہ آزادی ہمیں آسانی سے نہیں ملی،
اس کے پیچھے بے شمار قربانیاں،
ہجرت کی تکلیفیں اور
آزادی کے متوالوں کی جدوجہد ہے۔ 🇵🇰
آج کا دن اُن تمام قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔
**آزادی کی قدر کریں، پاکستان سے وفا کریں۔ 💚**
#14اگست #قربانیاں #پاکستان