21/12/2025
📢.
*جمیل ذیابطیس اینڈ فٹ کئیر سینٹر اولڈ نورانی ہسپتال* چوک نذد عا لماں مسجد غریب آباد، *ماہانہ ذیابطیس کلینک* زیر انتظام *ڈاکٹر عقیل احمد قر یشی شوگر، بلڈ پریشر،کولیسٹرول اور شوگر کی وجہ سے ہارمونل مسائل کا شکار مریضوں کاکیمپ کیا گیا ، جہاں , *HbA1c,RBS,FBS,CBS,Cholestrol,Uric Acid* اور *Diabetic Retinopathy شوگر کی وجہ سے آنکھوں کی پیچیدگیاں* چیک کی گئی , اور مریضوں کو ذیابطیس کے بارے میں رہننمائ اور ادویات فراہم کی گی
رابطہ کے لیے کال کریں*
0302 0386330