Dr Zimyad Mastoi

Dr Zimyad Mastoi Orthopaedics Medical & Health

13/08/2024
6th Convocation 2024 Peoples University of Medical & Health Sciences for Women, Nawabshah-SBA
09/03/2024

6th Convocation 2024 Peoples University of Medical & Health Sciences for Women, Nawabshah-SBA

07/01/2024

زخم کی صفائی کی سرجری اینٹی بائیوٹک اور ڈریسنگ کب کرنی ہے

26/11/2022

ریڑھ کی ہڈی یا کمر کے نچلے حصے میں درد بہت سے لوگوں کا عام مسئلہ ہے۔ اگر آپ کی بھی کمر کی درد آپ کو بہت سے کاموں سے روک رہی ہے تو آپ کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ دنیا میں پایا جانے والا سب سے عام طبی مسئلہ ہے۔ یہ زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں آپ کو لازمی متاثر کرتا ہے۔

اسی وجہ سے ہی سب ڈاکٹر کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک اہم تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں درد معذوری کی اہم وجہ ہے۔ آپ س درد کو کا خود علاج نہیں کرسکتے جب آپ عمر میں زیادہ ہوجاتے ہیں۔

زیادہ عمر کی وجہ سے آپ طاقت اور لچک کھو دیتے ہیں۔ لیکن کچھ طریقے ایسے ہیں جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں اور آپ صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ریڑھ کی ہڈی کے درد کی کیا وجوہات اور علاج ہوسکتا ہے.
ریڑھ کی ہڈی میں درد کی وجوہات
زیادہ کام
موچ اور کچھاؤ
ڈی جنریٹو ڈسک
ہر نینٹیڈ ڈسک
وزنی کام
الائنمنٹ کے مسائل
فریکچر
انفیکشن یا ٹیومر
مستوئی بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال روڈ نواب شاہ
Contact No 0244330938

اس درد میں مبتلا مریضوں کی اکثریت رات دن تکلیف اور بے چینی میں گزارتی ہے۔ کیوں کہ ہماری زیادہ تر حرکات کا انحصار گھٹنوں ...
25/11/2022

اس درد میں مبتلا مریضوں کی اکثریت رات دن تکلیف اور بے چینی میں گزارتی ہے۔ کیوں کہ ہماری زیادہ تر حرکات کا انحصار گھٹنوں پر ہوتا ہے اس لیے اگر گھٹنے مختلف مسائل کا شکار ہوں تو ہمیں اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مشکلات سے بچنے کی سب سے بہتر صورت یہ ہوتی ہے کہ گھٹنوں کے درد کی وجوہات کا تعین کیا جائے۔ اس درد کی ممکنہ وجوہات مندرجہ ذیل ہو سکتی ہیں

جسم میں کیلشیم کی کمی، جسمانی کمزوری، اور نیند کا نہ آنا –
ضرورت سے زیادہ بوجھ اٹھانا –
کمزور ٹخنے –
مختلف صدمات –
پچھلے گھٹنے کی چوٹ –
قوتِ مدافعت کا کم یا مکمل طور پر ختم ہو جانا –
ہڈیوں کے اندر موجود جھلی کا متاثر ہونا –
جسم میں یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کی زیادتی –
نمونیہ اور موٹاپا –
نشہ آور ادویات یا شراب نوشی کی کثرت –
خون میں پوٹاشیم کی بڑھتی مقدار –

عام طور پر گھٹنوں میں ہونے والی تکلیف کا سبب اوپر بیان ہوئی وجوہات ہوتی ہیں۔ تاہم کچھ لوگوں کو ان وجوہات کے علاوہ بھی گھٹنوں کے درد کی مختلف علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس درد کی ممکنہ علامات مندرجہ ذیل ہو سکتی ہیں

چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا احساس –
مستقل نزلہ –
سانس کا پھولنا اور بار بار تھکاوٹ کا احساس –
مسلسل بخار –
گھٹنوں میں سوزش یا کھنچاؤ –
گلے کے غدود بڑھ جانا یا سوزش کا شکار ہو نا –
پیشاب کا بار بار آنا یا جلن محسوس ہونا –
بچے کی پیدائش کے بعد خوراک میں بے احتیاطی (صرف خواتین میں) –

گھٹنوں کے درد کی مختلف وجوہات اور علامات کی تفصیل بیان کرنے کے بعد ان طریقہ کار کو بیان کر نے کی ضرورت ہے جن پر عمل پیرا ہو کر اس درد سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے

23/11/2022

Address

Mastoi Bone & Joint Hospital Nawabshah
Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zimyad Mastoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category