Madina MedicoS & General Store Online

Madina MedicoS & General Store Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madina MedicoS & General Store Online, Medical Lab, Nazimabad.

بغیر اِسکے کہاں ممکن تھی شناخت میریمیرا وطن ۔ میرا شجرہِ نسب کیطرح ہے..!!𝐉𝐀𝐒𝐇𝐍_𝐄_𝐀𝐙𝐀𝐃𝐈 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊)ʜᴀᴘᴘʏ ɪɴᴅᴇᴘᴇɴᴅᴇɴᴄᴇ ᴅᴀʏ14ƚ...
14/08/2022

بغیر اِسکے کہاں ممکن تھی شناخت میری
میرا وطن ۔ میرا شجرہِ نسب کیطرح ہے..!!
𝐉𝐀𝐒𝐇𝐍_𝐄_𝐀𝐙𝐀𝐃𝐈 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊)
ʜᴀᴘᴘʏ ɪɴᴅᴇᴘᴇɴᴅᴇɴᴄᴇ ᴅᴀʏ
14ƚԋ ᴀᴜɢᴜꜱᴛ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴɪ ᴅᴀʏ🇵🇰
ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ ᴢɪɴᴅᴀʙᴀᴅ
ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ ᴘᴀɪɴᴅᴀʙᴀᴅ ❤️🇵🇰❤️

ایک پبلک میسج ۔!! شیئر کریں ۔آج کل مارکیٹ میں مرگی کی عام دواایپی وال Epival  انتہائی شارٹ ہے وجہ ۔۔۔سٹاکسٹوں کا ذخیرہ ا...
14/06/2022

ایک پبلک میسج ۔!! شیئر کریں ۔

آج کل مارکیٹ میں مرگی کی عام دواایپی وال
Epival
انتہائی شارٹ ہے
وجہ ۔۔۔سٹاکسٹوں کا ذخیرہ اندوزی کر کے بلیك میں بیچنا ہے ۔دوسرا کوٹے کا مسلہ ہے
۔
۔مرگی کے مریض ایک وقت کی خوراک بھی مس نہ کریں
اگر ایپی وال نہیں مل رہی تو درج ذیل ناموں سے یہی دوا موجود ہے وہ استعمال کرلیں
Dapakan
Revalp
Dipodium
Deprux
ان سب میں ایک ہی فارمولا یعنی
Divalpoic acid
ہے
۔مقدار وہی رکھیں گے جو پہلے کھا رہے تھے یعنی اگر 500 ملی گرام کی گولی صبح و شام کھا رہے تھے تو ان کی بھی 500 ملی گرام کی گولی صبح و شام ہی کھانی ہے ۔
دوا میں کسی بھی قسم کا ردوبدل یا کمی بیشی خود نہ کریں ۔قریبی ڈاکٹر سے مشورہ کریں ۔
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہر زمینی اور آسمانی وبا اور بلا سے محفوظ رکھے آمین...

need

Address

Nazimabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina MedicoS & General Store Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category