Alkhidmat Shaikh Siddique Health Center

Alkhidmat Shaikh Siddique Health Center Alkhidmat is here to serve the nation.

30/07/2026

کنسلٹنٹ سرجن، یورالوجسٹ
ڈاکٹر شہزادالرحمن
ماہرِ امراض:
گردہ
مثانہ
پیشاب کی نالی
مردانہ کمزوری
بانجھ پن (انفَرٹیلٹی) کا علاج
امراضِ مخصوصہ
اوقاتِ کار:
ہر جمعہ
دوپہر 12:00 بجے سے4:00 بجے تک
مقام:
الخدمت شیخ صدیق ہیلتھ سینٹر
چوکی ممریز، پبی، ضلع نوشہرہ
نزد ریلوے پھاٹک

13/04/2026

📢 Job Opportunity at Hospital
Our hospital is hiring staff for the following positions:
👩‍⚕️ Nurse / LHV
🧹 Khala (Helper / Cleaning Staff)
Requirements:
✔ Relevant experience preferred
✔ Responsible and hardworking
✔ Good behavior with patients
📍 Location: Alkhidmat Sheikh Siddique Health Center, Chowki Mamraiz, Pabbi
📲 WhatsApp: 0330-1254040
Interested candidates can contact via WhatsApp or visit the hospital for more details.

الحمدللہ ❤️آج الخدمت شیخ صدیق ہیلتھ سینٹر میں ایک صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی۔ اللہ پاک بچے کو لمبی اور خوشیوں بھری زندگی...
18/03/2026

الحمدللہ ❤️
آج الخدمت شیخ صدیق ہیلتھ سینٹر میں ایک صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی۔ اللہ پاک بچے کو لمبی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

27/01/2026

26/01/2026


الحمدللہ! الخدمت شیخ صدیق ہیلتھ سینٹر میں آج ایک صحتمند بچہ پیدا ہوا۔ ڈیلیوری کامیابی سے مکمل ہوئی، والدہ اور بچہ دونوں ...
29/11/2025

الحمدللہ! الخدمت شیخ صدیق ہیلتھ سینٹر میں آج ایک صحتمند بچہ پیدا ہوا۔ ڈیلیوری کامیابی سے مکمل ہوئی، والدہ اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ اللہ ربّ العزت نومولود کو صحت، برکت اور نیک لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسے والدین کے لیے باعثِ رحمت بنائے۔ آمین۔

الحمدللہ! الخدمت شیخ صدیق ہیلتھ سینٹر میں اس ماہ تین ننھے مہمانوں کی پیدائش ہوئی۔ ماں اور بچے صحت مند ہیں۔ یہ سب اللہ کے...
28/11/2025

الحمدللہ! الخدمت شیخ صدیق ہیلتھ سینٹر میں اس ماہ تین ننھے مہمانوں کی پیدائش ہوئی۔ ماں اور بچے صحت مند ہیں۔ یہ سب اللہ کے فضل اور ہماری ٹیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ یہ بچے دین و دنیا کا روشن چراغ بنیں۔ آمین 🤍

آج الخدمت ہسپتال میں ایک مریض کو فوری طبی مدد فراہم کی گئی اور زخم پر اسٹیچنگ کی گئی۔ خدمتِ خلق کا یہ سلسلہ جاری رہے گا،...
22/11/2025

آج الخدمت ہسپتال میں ایک مریض کو فوری طبی مدد فراہم کی گئی اور زخم پر اسٹیچنگ کی گئی۔ خدمتِ خلق کا یہ سلسلہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔

01/08/2025

ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق حاملہ خواتین کے لیے مختصر اور ضروری ہدایات:

١۔ غذائیت سے بھرپور خوراک لیں – متوازن غذا ماں اور بچے کی صحت کے لیے ضروری ہے۔

٢۔ باقاعدگی سے ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں – ہر مہینے معائنہ کرانا نہ بھولیں۔

٣۔ فولک ایسڈ اور آئرن کی گولیاں وقت پر لیں – یہ بچے کی نشوونما کے لیے اہم ہیں۔

۴۔ زیادہ تھکن سے بچیں اور مکمل نیند لیں – ذہنی و جسمانی آرام ضروری ہے۔

Address

Chowki Mumraiz, Pabbi
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Shaikh Siddique Health Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category