Sohaib Surgical Hospital Okara

Sohaib Surgical Hospital Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohaib Surgical Hospital Okara, Hospital, Okara.

Alhamdulillah! Sohaib Surgical Hospital has officially received its Regular License from the Punjab Healthcare Commissio...
17/07/2025

Alhamdulillah! Sohaib Surgical Hospital has officially received its Regular License from the Punjab Healthcare Commission.
A proud moment and a testament to our commitment to quality healthcare services.

Meet Our Team of Medical Experts!Our team of highly skilled and experienced doctors is dedicated to providing top-notch ...
23/11/2024

Meet Our Team of Medical Experts!

Our team of highly skilled and experienced doctors is dedicated to providing top-notch medical care with compassion and empathy. With years of combined experience, our doctors are experts in their fields, committed to delivering personalized attention and care to each patient.

Book your appointment today
03127771301

Meet Our New Gynecologist!Dr.Sadia Azmat joins our team, bringing expertise in women's health and compassionate care. Sp...
21/11/2024

Meet Our New Gynecologist!

Dr.Sadia Azmat joins our team, bringing expertise in women's health and compassionate care. Specializing in:

- Routine check-ups and preventive care
- Pregnancy and childbirth
- Menstrual disorders and fertility issues
- High-risk pregnancy management
- Women's health education

Book your appointment today
03127771301







بواسیر۔۔۔Hemorrhoids / Piles...بڑی آنت کے آخری حصے یعنی مقعد (a**s) کے اندر خون کی چھوٹی چھوٹی نالیاں ہوتی ہیں۔ یہ نال...
05/07/2024

بواسیر۔۔۔
Hemorrhoids / Piles...
بڑی آنت کے آخری حصے یعنی مقعد (a**s) کے اندر خون کی چھوٹی چھوٹی نالیاں ہوتی ہیں۔ یہ نالیاں اردگرد کے پٹھوں اور خلیوں کو پاخانے کے دباؤ کی وجہ سے پہنچنے والے نقصان سے محفوظ رکھتی ہیں۔ ان نالیوں کو ریشوں نے گھیرا ہوتا ہے جو ڈھیلے پڑ جائیں تو نالیاں پھول جاتی ہیں اور ان کی اوپری جلد پتلی ہو جاتی ہے۔ سائز بڑھنے اور پھولنے کی وجہ سے انہیں بواسیر (piles) کہتے ہیں۔

بواسیر کی وجوہات...
Causes Of Hemorrhoids...
یہ مسئلہ مردوں اور خواتین دونوں میں پایا جاتا ہے تاہم مردوں میں اس کی شرح نسبتاً زیادہ ہے۔ مرد حضرات میں یہ مسئلہ 25 سے 40 سال کی عمر میں جبکہ خواتین میں بالعموم حمل کے دوران ظاہر ہوتا ہے۔ اس کی وجوہات یہ ہیں:

٭ موروثیت

٭ موٹاپا

٭ بہت زیادہ دیر کھڑے رہنا

٭ بھاری کام کرنا

٭ سگریٹ نوشی

٭ کیفین کے حامل مشروبات کا زیادہ استعمال

٭ پروسٹیٹ کےمسائل

٭ دائمی قبض یا کوئی ایسی بیماری جس سے بڑی آنت پر دباؤ پڑے

مرض کی علامات...
Signs and Symptoms...
بواسیر کے چار درجا ت ہوتے ہیں اور علامات کا انحصار بھی انہی درجوں پر ہوتا ہے۔ مرض کے آغاز میں پاخانے میں خون آتا ہے، موہکے باہر آتے ہیں مگر خود ہی اندر چلے جاتے ہیں اور اس جگہ خارش اور سوجن ہوتی ہے۔ آخری درجے میں یہ باہر ہی رہتے ہیں جس کے نتیجے میں غیر معمولی درد ہو سکتا ہے اور سرجری کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔

تشخیص اور علاج.....
Diagnosis and Treatment....
اس کی تشخیص کے لیے سب سے پہلے مریض کی ہسٹری لی جاتی ہے۔ اس کے بعد پھر پروکٹوسکوپی (proctoscopy) کے ذریعے بڑے پیشاب کی نالی کا معائنہ کیا جاتا ہے۔

بعض مریض سرجری کے ڈر سے ڈاکٹر کے پاس ہی نہیں جاتے حالانکہ ہر بواسیر کا علاج آپریشن نہیں ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 60 سے 70 فی صد افراد میں یہ ادویات، انجیکشن یا ربر بینڈ سے ہی ٹھیک ہو جاتی ہے۔ ربر بینڈ سے خون کا بہاؤ کم ہوتا ہے اور بواسیر سکڑ کر گر جاتی ہے۔ آخری درجے میں میں سرجری کی ضرورت پیش آتی ہے۔

بچاؤ کی تدابیر...
Precautions....
٭ متوازن غذا ء کھائیں جس میں پھل، سبزیاں، دالیں اور گوشت شامل ہوں۔

٭ آٹا چوکر سمیت استعمال کریں۔ اس کے علاوہ برآن بریڈ، براؤن چاول اور ایسے پھل اور سبزیاں کھائیں جن سے فائبر حاصل ہو سکے۔ مثلاً سیب، کیلا، گرما، کینو اور مسمی وغیرہ۔

٭ جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں۔

٭ بازار کے کھانے، چٹ پٹی اور مصالحہ دار اشیاء، میدے سے بنی چیزیں، پیزا اور برگر وغیرہ کم کھائیں۔

٭ دائمی قبض کا علاج کروائیں۔ اس سے بچاؤ کے لیے زیادہ پانی، سبزیوں اور سلاد کا استعمال کریں۔

٭ کھانے اور سونے کے درمیان ایک گھنٹے کا وقفہ لازماً رکھیں۔ کھانا کھا کر فوراً لیٹنے سے گریز کریں۔

٭ رفع حاجت کے بعد پانی استعمال کریں اور مقعد کو نم ٹشو سے صاف کر لیں تاکہ انفیکشن نہ ہو۔

٭ اگر درد ہو تو اسے کم کرنے کے لیے 15 منٹ نیم گرم پانی میں بیٹھیں۔..

صہیب سرجیکل ہسپتال اوکاڑہ
رحمت اللہ ٹاؤن علی آئی ٹرسٹ ہسپتال روڈ اوکاڑہ

#سرجری

Book Your Consultation: 0321 6973967لیپروسکوپک سرجری، جسے کم سے کم حملہ آور سرجری بھی کہا جاتا ہے، اس میں کیمرے اور خصوص...
26/02/2024

Book Your Consultation: 0321 6973967
لیپروسکوپک سرجری، جسے کم سے کم حملہ آور سرجری بھی کہا جاتا ہے، اس میں کیمرے اور خصوصی آلات کی مدد سے چھوٹے چیرا لگا کر جراحی کے طریقہ کار کو انجام دینا شامل ہے۔ ایک لیپروسکوپ، ایک پتلی ٹیوب جس میں روشنی اور کیمرہ ہے، ایک چیرا کے ذریعے ڈالا جاتا ہے، جس سے سرجن اندرونی اعضاء کو مانیٹر پر دیکھ سکتے ہیں۔ اضافی چھوٹے چیرا جراحی کے آلات تک رسائی فراہم کرتے ہیں۔

یہ تکنیک فوائد پیش کرتی ہے جیسے کہ ارد گرد کے ٹشوز کو کم صدمے، چھوٹے نشانات، کم بعد میں درد، کم صحت یابی کا وقت، اور روایتی اوپن سرجری کے مقابلے میں انفیکشن کا کم خطرہ۔ لیپروسکوپک سرجری عام طور پر مختلف طریقہ کار کے لیے استعمال ہوتی ہے، بشمول پتتاشی کو ہٹانا، ہرنیا کی مرمت، اور امراض نسواں کی سرجری۔

صہیب سرجیکل ہسپتال اوکاڑہ
رحمت اللہ ٹاؤن علی آئی ٹرسٹ ہسپتال روڈ اوکاڑہ

#سرجری

ڈاکٹر نمرہ عابدایم بی بی ایس آر ایم پیسابق_ہاؤس فزیشن اور ہاؤس سرجن ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال۔ماهر خصوصی: بی پی، شوگر...
26/02/2024

ڈاکٹر نمرہ عابد
ایم بی بی ایس آر ایم پی

سابق_ہاؤس فزیشن اور ہاؤس سرجن ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال۔

ماهر خصوصی: بی پی، شوگر، کھانسی، گلے کا درد، دم، نمونیہ، الرجی، خراش، ٹائیفائیڈ، بخار، خون کی کمی.

صہیب سرجیکل ہسپتال اوکاڑہ
رحمت اللہ ٹاؤن علی آئی ٹرسٹ ہسپتال روڈ اوکاڑہ

Address

Okara

Telephone

+923048314950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohaib Surgical Hospital Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sohaib Surgical Hospital Okara:

Shortcuts

Share

Category