Rehman Medical Complex Okara

Call Directions Website Contact the practice

Rehman Medical Complex Okara Every Life Matters
📞044-3043730/0325-5151945
(1)

📢 رحمن میڈیکل کمپلیکس🌟 بہترین طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اور جدید علاج کی سہولت آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔Date: 28-09...
27/09/2026

📢 رحمن میڈیکل کمپلیکس
🌟 بہترین طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اور جدید علاج کی سہولت آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
Date: 28-09-2026
✅ ماہر امراض نسواں
✅ ماہر امراض دل و معدہ
✅ ماہر امراض کان، ناک، گلہ
✅ فزیوتھراپسٹ، آرتھوپیڈکس، نیوروسرجن
✅ جنرل سرجری، پیڈیاٹرکس اور دیگر ماہرین
📍 بالمقابل گرلز کالج، اسٹیڈیم روڈ، اوکاڑہ
📞 044-3043730 | 0334-3067850 | 0325 5151945
🚑 ایمرجنسی سہولت 24/7 دستیاب ہے۔
✨ بہترین اور قابل اعتماد علاج کے لیے آج ہی رجوع کریں

WE ARE HIRING – REHMAN AESTHETICS ✨Rehman Medical Complex is looking for Experienced Female Staff to join our Aesthetics...
27/09/2026

WE ARE HIRING – REHMAN AESTHETICS ✨

Rehman Medical Complex is looking for Experienced Female Staff to join our Aesthetics Clinic.

🌸 What We’re Looking For:
• Experience in aesthetics/beauty treatments preferred
• Good communication skills
• Professional & friendly attitude
• Knowledge of skincare & laser treatments will be an advantage

📍 Rehman Medical Complex, Opposite Girls College, Stadium Road, Okara
📱 WhatsApp: 0322-4549496

💼 Join our professional team and grow your career in the field of Aesthetics!

27/09/2026

کیا آپ کندھے، گردن، کمر، گھٹنے یا کولہے کے درد سے پریشان ہیں؟

مسلسل درد کو نظر انداز نہ کریں۔ مناسب تشخیص اور فزیوتھراپی کے ذریعے درد اور حرکت سے متعلق مسائل میں بہتری لانے میں مدد مل سکتی ہے۔

👩‍⚕️ ڈاکٹر رمشا زاہد
فزیوتھراپسٹ

اس پوسٹ میں جانیں:
🔹 کندھے کا درد
🔹 گردن کا درد
🔹 گھٹنوں کا درد
🔹 کمر کا درد
🔹 کولہے کا درد

اگر درد روزمرہ زندگی، چلنے پھرنے یا کام کرنے میں رکاوٹ بن رہا ہے تو بروقت طبی مشورہ حاصل کریں۔

🏥 رحمان میڈیکل کمپلیکس، اوکاڑہ
📍 گرلز کالج کے بالمقابل، اسٹیڈیم روڈ، اوکاڑہ

📞 044-2702666
📞 0325-5151945 | 0334-3067850

فزیوتھراپی، فزیوتھراپسٹ اوکاڑہ، فزیوتھراپی اوکاڑہ، کمر کا درد، گردن کا درد، کندھے کا درد، گھٹنے کا درد، کولہے کا درد، جسمانی درد، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، درد کا علاج، فزیوتھراپی کلینک اوکاڑہ، رحمان میڈیکل کمپلیکس

#فزیوتھراپی #فزیوتھراپسٹ #اوکاڑہ

📢 رحمن میڈیکل کمپلیکس🌟 بہترین طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اور جدید علاج کی سہولت آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔Date: 27-09...
26/09/2026

📢 رحمن میڈیکل کمپلیکس
🌟 بہترین طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اور جدید علاج کی سہولت آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
Date: 27-09-2026
✅ ماہر امراض نسواں
✅ ماہر امراض دل و معدہ
✅ ماہر امراض کان، ناک، گلہ
✅ فزیوتھراپسٹ، آرتھوپیڈکس، نیوروسرجن
✅ جنرل سرجری، پیڈیاٹرکس اور دیگر ماہرین
📍 بالمقابل گرلز کالج، اسٹیڈیم روڈ، اوکاڑہ
📞 044-3043730 | 0334-3067850 | 0325 5151945
🚑 ایمرجنسی سہولت 24/7 دستیاب ہے۔
✨ بہترین اور قابل اعتماد علاج کے لیے آج ہی رجوع کریں

ہر کسی کو ضرورت ہوتی ہے دانتوں کی حفاظت کی!🦷✨کیا آپ دانتوں کے درد، پیلاہٹ یا مسوڑھوں کے مسائل سے پریشان ہیں؟ رحمن ڈینٹل ...
26/09/2026

ہر کسی کو ضرورت ہوتی ہے دانتوں کی حفاظت کی!

🦷✨کیا آپ دانتوں کے درد، پیلاہٹ یا مسوڑھوں کے مسائل سے پریشان ہیں؟ رحمن ڈینٹل کیئر میں ہمارے ہاں دانتوں کا علاج آرام دہ اور انتہائی صاف ستھرے ماحول میں فراہم کیا جاتا ہے جس پر آپ مکمل اعتماد کر سکتے ہیں۔ ہماری خدمات میں شامل ہیں:

🔹 دانتوں کی صفائی اور چمکانا (Scaling & Polishing)
🔹 ماہر مشاورت
🔹 دانتوں کی بھرائی (Filling) اور نکالنا
🔹 دانتوں کی جڑوں کی صفائی (Root Canal Treatment)
🔹 دانتوں پر کیپ چڑھانا اور مصنوعی دانت لگانا
🔹 دانتوں یا مسوڑھوں میں سوجن کا علاج
🔹 دانت لگوانا یا دانتوں سے خون آنے کا علاج
🔹 ٹیڑھے میڑھے دانتوں کا علاج (Braces)

🗓 اوقاتِ کار:
پیر سے ہفتہ (شام 4:00 بجے سے رات 8:30 بجے تک)

📍 مقام: رحمن میڈیکل کمپلیکس، نزد گرلز کالج، اسٹیڈیم روڈ، اوکاڑہ

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

044-3043730 | 0325-5151945 | 0320-9367989

رحمن_ڈینٹل_کیئر #اوکاڑہ #ڈینٹسٹ

26/09/2026

کیا آپ موٹاپے، شوگر، یا PCOS کی وجہ سے پریشان ہیں؟

🥗✨اب بغیر کسی ادویات یا سخت ڈائٹنگ کے، سائنسی اور قدرتی طریقے سے وزن کم کریں اور صحت مند زندگی اپنائیں! میراکل ڈائٹ اینڈ شیپ (Miracle Diet & Shape)ڈاکٹر شہنیلہ رانا(کنسلٹنٹ ڈائٹیشن اینڈ نیوٹریشنسٹ / ویٹ لاس ایکسپرٹ)

ہماری خدمات:
🔹 موٹاپا اور اضافی چربی کا خاتمہ (لائپو کیویٹیشن تھراپی)
🔹 PCOS، شوگر، اور بلڈ پریشر کا غذائی علاج
🔹 فیٹی لیور، تھائیرائیڈ اور ہارمونز کے مسائل کا حل
🔹 بچوں اور بڑوں کے لیے مخصوص ڈائٹ پلانز

🗓 اوقاتِ کار:
سوموار، منگل، بدھ، اور جمعرات (دوپہر 4:30 بجے سے شام 7:30 بجے تک)

📍 مقام: رحمن میڈیکل کمپلیکس، نزد گرلز کالج، اسٹیڈیم روڈ، اوکاڑہ

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 0345-7023070

#اوکاڑہ

Call now to connect with business.

دماغی و اعصابی صحت کے لیے بہترین علاج اب آپ کے اپنے شہر اوکاڑہ میں! 🧠✨کیا آپ سر درد، شائیکا (عرق النساء)، فالج، مرگی، ہا...
26/09/2026

دماغی و اعصابی صحت کے لیے بہترین علاج اب آپ کے اپنے شہر اوکاڑہ میں!
🧠✨کیا آپ سر درد، شائیکا (عرق النساء)، فالج، مرگی، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، یا اعصابی کمزوری سے پریشان ہیں؟

رحمن میڈیکل کمپلیکس میں تشریف لائیں اور ماہر نیورو فزیشن ڈاکٹر منصور الحسن (MBBS, FCPS - Neurology) سے مشاورت حاصل کریں۔

او پی ڈی کے اوقات کار:
🔹 اتوار: دوپہر 11:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک
🔹 سوموار: دوپہر 3:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک

📍 پتہ: رحمن میڈیکل کمپلیکس، نزد گرلز کالج، اسٹیڈیم روڈ، اوکاڑہ

📞 رابطہ : 044-3043730 | 0325-5151945 | 0334-3067850
#اوکاڑہ #سردرد

❤️ ہارٹ اٹیک کی علامات کو کبھی نظر انداز نہ کریں!ہارٹ اٹیک اچانک بھی ہو سکتا ہے، اس لیے اس کی ابتدائی علامات کو پہچاننا ...
26/09/2026

❤️ ہارٹ اٹیک کی علامات کو کبھی نظر انداز نہ کریں!

ہارٹ اٹیک اچانک بھی ہو سکتا ہے، اس لیے اس کی ابتدائی علامات کو پہچاننا بہت ضروری ہے۔

⚠️ اہم علامات:
• سینے میں درد یا دباؤ
• متلی یا چکر آنا
• سانس لینے میں دشواری
• بازو، گردن یا کمر میں درد
• تھکن یا پسینہ آنا

ایسی علامات ظاہر ہوں تو تاخیر نہ کریں اور فوری طبی مدد حاصل کریں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد ارحم حسن
MBBS, MS (Cardiology)
سابق اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیالوجی
سابقہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور

🏥 رحمان میڈیکل کمپلیکس، اوکاڑہ
📍 گرلز کالج کے بالمقابل، اسٹیڈیم روڈ، اوکاڑہ

📞 044-2702666 | 0325-5151945 | 0334-3067850

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے دل کی علامات کو سنجیدگی سے لیں۔

Heart Attack Symptoms, Heart Attack Signs, Heart Disease, Cardiology, Cardiologist in Okara, Heart Specialist Okara, Chest Pain, Cardiac Care, Heart Health, ہارٹ اٹیک کی علامات, دل کا دورہ, دل کی بیماری, کارڈیالوجسٹ اوکاڑہ, دل کے ڈاکٹر, سینے میں درد

#کارڈیالوجی

📢 رحمن میڈیکل کمپلیکس🌟 بہترین طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اور جدید علاج کی سہولت آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔Date: 26-09...
25/09/2026

📢 رحمن میڈیکل کمپلیکس
🌟 بہترین طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اور جدید علاج کی سہولت آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
Date: 26-09-2026
✅ ماہر امراض نسواں
✅ ماہر امراض دل و معدہ
✅ ماہر امراض کان، ناک، گلہ
✅ فزیوتھراپسٹ، آرتھوپیڈکس، نیوروسرجن
✅ جنرل سرجری، پیڈیاٹرکس اور دیگر ماہرین
📍 بالمقابل گرلز کالج، اسٹیڈیم روڈ، اوکاڑہ
📞 044-3043730 | 0334-3067850 | 0325 5151945
🚑 ایمرجنسی سہولت 24/7 دستیاب ہے۔
✨ بہترین اور قابل اعتماد علاج کے لیے آج ہی رجوع کریں

دل کی صحت کا تعلق صرف دوائی سے نہیں بلکہ ہماری روزمرہ کی غذاؤں سے بھی ہے۔ ❤️کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ غذائیں دل، بلڈ پریشر...
25/09/2026

دل کی صحت کا تعلق صرف دوائی سے نہیں بلکہ ہماری روزمرہ کی غذاؤں سے بھی ہے۔ ❤️

کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ غذائیں دل، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں، جبکہ تازہ پھل، سبزیاں، دالیں، مچھلی اور صحت مند چکنائیاں متوازن غذا کا حصہ بن سکتی ہیں؟

اس پوسٹ میں دل کے مریضوں کے لیے غذائی ہدایات دی گئی ہیں، جن میں پرہیز کرنے والی اور استعمال کرنے والی غذاؤں کو آسان انداز میں بتایا گیا ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر ضیاء اللہ
کارڈیالوجسٹ
MBBS, RMP, MD Cardiology
سابق رجسٹرار کارڈیالوجی، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور
IMS غانا یونیورسٹی کراچی

📍 رحمان میڈیکل کمپلیکس، بالمقابل گرلز کالج، اسٹیڈیم روڈ، اوکاڑہ

📞 044-2702666
📞 0325-5151945
📞 0334-3067850

اپنے دل کی صحت کا خیال رکھیں، متوازن غذا اپنائیں اور کسی بھی طبی مسئلے کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

#اوکاڑہ

Address

Stadium Road, Opposite Girls College
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Medical Complex Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rehman Medical Complex Okara:

Shortcuts

Share

Category