Dr.Misbah Hozaifa Pediatrician

Dr.Misbah Hozaifa Pediatrician Consultant Pediatrician and Neonatologist
DHQ Hospital Okara city....
MBBS (FJMC),
FCPS Pediatrics

چار سال کے بچے سے چالیس سال کے انسان والی توقعات نہ رکھیں۔  بچوں سے ان کا بچپن نہ چھنیں
29/05/2026

چار سال کے بچے سے چالیس سال کے انسان والی توقعات نہ رکھیں۔ بچوں سے ان کا بچپن نہ چھنیں

25/05/2026

زیان کڈنی اینڈ چائلڈ کیئر کلینک
عید کے موقع پر منگل 26 مئی سے جمعرات 28 مئی تک بند ھو گا۔
جبکہ جمعہ 29 مئ کلینک کھلا رہے گا

💞HAPPY MOTHER'S DAY to all the amazing Moms out there💞Thank you for everything thing you do❤️❤️
10/05/2026

💞HAPPY MOTHER'S DAY to all the amazing Moms out there💞
Thank you for everything thing you do❤️❤️

جب والدین کو بچے پر غصہ آ جائے تو فوراً ردِعمل دینے کے بجائے کچھ مثبت طریقے اپنانا بہت ضروری ہے، تاکہ بچے کی شخصیت پر من...
14/03/2026

جب والدین کو بچے پر غصہ آ جائے تو فوراً ردِعمل دینے کے بجائے کچھ مثبت طریقے اپنانا بہت ضروری ہے، تاکہ بچے کی شخصیت پر منفی اثر نہ پڑے۔
بچے پر غصہ آئے تو والدین کیا کریں؟
1️⃣ تھوڑا وقفہ لیں
اگر بہت غصہ آ رہا ہو تو فوراً بچے کو ڈانٹنے کے بجائے چند منٹ کے لیے خاموش رہیں، گہری سانس لیں اور خود کو پرسکون کریں۔
2️⃣ بچے کی بات سنیں
کبھی کبھی بچہ کسی وجہ سے ایسا رویہ اختیار کرتا ہے۔ پہلے اس کی بات سنیں اور سمجھنے کی کوشش کریں کہ وہ ایسا کیوں کر رہا ہے۔
3️⃣ نرمی سے سمجھائیں
غصے سے ڈانٹنے یا مارنے کے بجائے بچے کو نرم لہجے میں بتائیں کہ اس کا رویہ کیوں غلط ہے۔
4️⃣ مثال بنیں
بچے اپنے والدین کو دیکھ کر سیکھتے ہیں۔ اگر والدین پرسکون رہیں گے تو بچے بھی صبر اور برداشت سیکھیں گے۔
5️⃣ مثبت تربیت دیں
اچھے کام پر بچے کی تعریف کریں اور غلطی پر اسے بہتر طریقہ سکھائیں۔
6️⃣ بعد میں بات کریں
جب غصہ ختم ہو جائے تو بچے کے ساتھ بیٹھ کر اس مسئلے پر سکون سے بات کریں۔ غصے میں اسے سمجھانے کی کوشش نہ کریں ۔
✅ یاد رکھیں:
بچے کی تربیت میں محبت، صبر اور سمجھ بہت اہم ہیں۔ سخت غصہ یا مار پیٹ بچے کے اعتماد اور شخصیت کو متاثر کر سکتی ہے۔ بچے کو اپنے سے بدظن نہ کریں ۔ بچے کو پیار سے سمجھایا جا سکتا ھے کہ آپ اس کا محفوظ مقام ھیں تاکہ وہ اپنے آپ کو آپ کے ساتھ محفوظ محسوس کرے

06/03/2026
Ramadan clinic timingsMonday to Saturday2:00pm to 5:15pmSunday off
24/02/2026

Ramadan clinic timings
Monday to Saturday
2:00pm to 5:15pm
Sunday off

Zayyan Kidney And Child Care Clinic  Dr.Misbah Hozaifa Pediatrician MBBS, FCPS PediatricsConsultant Child Specialist
21/02/2026

Zayyan Kidney And Child Care Clinic
Dr.Misbah Hozaifa Pediatrician
MBBS, FCPS Pediatrics
Consultant Child Specialist

بچے اپنے والدین کو اپنا رول ماڈل مانتے ہیں آپ کبھی بھی بچے کو وہ سب کرنے سے منع نہیں کرسکتے جو آپ خود کر رہے ھیں  آپ بچو...
11/01/2026

بچے اپنے والدین کو اپنا رول ماڈل مانتے ہیں
آپ کبھی بھی بچے کو وہ سب کرنے سے منع نہیں کرسکتے جو آپ خود کر رہے ھیں
آپ بچوں پر پابندی عائد کر دیں کہ وہ فون اور ٹیلی ویژن نہیں دیکھیں گے جبکہ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہر وقت موبائل فون ہو
بچے آپ کا وقت آپ کی توجہ مانگتے ہیں

Parents “Phone Zombie” فون زومبی والدین اُن کو کہا جاتا ہے جو زیادہ وقت موبائل فون میں مصروف رہتے ہیں اور لاشعوری طور پر...
03/01/2026

Parents “Phone Zombie”
فون زومبی والدین اُن کو کہا جاتا ہے جو زیادہ وقت موبائل فون میں مصروف رہتے ہیں اور لاشعوری طور پر اپنے بچے کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔
جب والدین بچے کو نظر انداز کرتے ھیں تو ان کا بچہ خود کو غیر اہم محسوس کرتا ہے
توجہ نہ ملنے پر بچے ضدی اور غصیلے ھو جاتے
والدین جب کم بات کرتے ھیں تو بچے کو بھی بولنے اور سیکھنے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا
والدین کی توجہ نہ ملنا بچوں میں خود اعتمادی کی کمی کا باعث بنتی
والدین کی تقلید کرتے ھوئے بچہ بھی اسکرین کا عادی بن جاتا ہے
فون زومبی والدین کی عام نشانیاں
ھر وقت موبائل فون ہاتھ میں ھونا، کھانے کی میز سے لے کر سونے تک ۔فون کی عادت اس حد تک ھونا کہ اس کے بغیر گزارہ نہیں
بچے سے بات کرتے ہوئے اسکرین دیکھنا
کھیل کے دوران بچے اور کھیل پر توجہ دینے کی بجائے فون کو بار بار چیک کرنا
بچے کے سوالات کو نظرانداز کرنا
بچے کو مہنگے کھلونوں سے زیادہ والدین کی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ چند منٹ کی خالص توجہ بچے کی شخصیت پر گہرا مثبت اثر ڈالتی ہے۔

Address

Aziz Yaqoob Town
Okara
56300

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 16:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Misbah Hozaifa Pediatrician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Misbah Hozaifa Pediatrician:

Shortcuts

Share

Category