Ahmad Homoeopathic Clinic

Ahmad Homoeopathic Clinic Visit Ahmad Homoeopathic Clinic Okara and consult
Dr.Ahmad Yar Qadri. Homeopath|
Sujok Therapist|
Fitness Trainer|
Columnist| Visit for holistic treatment

سٹریس اور گٹ ہیلتھکیا ذہنی دباؤ آپ کی آنتوں کو متاثر کر رہا ہے؟​​! مسلسل سٹریس کی وجہ سے:❌ گیس اور اپھارہ بڑھ سکتا ہے❌ ب...
30/07/2026

سٹریس اور گٹ ہیلتھ
کیا ذہنی دباؤ آپ کی آنتوں کو متاثر کر رہا ہے؟

​! مسلسل سٹریس کی وجہ سے:
❌ گیس اور اپھارہ بڑھ سکتا ہے
❌ بدہضمی اور تیزابیت ہو سکتی ہے
❌ قبض یا بار بار دست لگ سکتے ہیں
❌ آنتوں کی صحت متاثر ہو سکتی ہے
​✅ گٹ ہیلتھ بہتر رکھنے کے لیے:
🥗 متوازن غذا کھائیں
🏃‍♂️ روزانہ جسمانی سرگرمی کریں
😴 بھرپور نیند لیں
🧘‍♂️ سٹریس کم کرنے کی عادت اپنائیں
​یاد رکھیں! صحت مند دماغ اور صحت مند آنتیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔ دونوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

سٹریس کی صورت میں آپ کو سب سے زیادہ کون سا مسئلہ ہوتا ہے؟

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

ساون کی حبس صحت پر منفی اثرات ڈال سکتی ہے، محتاط رہیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham...
29/07/2026

ساون کی حبس صحت پر منفی اثرات ڈال سکتی ہے، محتاط رہیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530
صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy
صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

حیض کی خرابیاں​*** علامات ***​بے قائدہ ماہواری​شدید درد​کثرت یا کمی خون​تھکاوٹ اور چڑچڑاپن​جلد کے مسائل​*** اسباب ***​ہا...
28/07/2026

حیض کی خرابیاں
​*** علامات ***
​بے قائدہ ماہواری
​شدید درد
​کثرت یا کمی خون
​تھکاوٹ اور چڑچڑاپن
​جلد کے مسائل
​*** اسباب ***
​ہارمونل عدم توازن
​تناؤ اور اضطراب
​غذا میں بے قاعدگی
​کمزوری
​دیگر طبی مسائل

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

بار بار پیشاب کیوں آتا ہے؟​📌 اسباب (Causes)○​مثانے کا انفیکشن (UTI)○​شوگر (ذیابیطس) کا بڑھنا○​پروسٹیٹ کے مسائل (مردوں می...
26/07/2026

بار بار پیشاب کیوں آتا ہے؟

​📌 اسباب (Causes)
○​مثانے کا انفیکشن (UTI)
○​شوگر (ذیابیطس) کا بڑھنا
○​پروسٹیٹ کے مسائل (مردوں میں)
○​گردے کی پتھری یا ضعفِ مثانہ
○​تیزابیت یا کیفین کا زیادہ استعمال
​📌 علامات (Symptoms)
●​دن یا رات میں بار بار شدید حاجت ہونا
●​پیشاب میں جلن یا درد کا احساس
●​قطرہ قطرہ آنا یا مثانہ خالی نہ ہونا
●​پیشاب کی رنگت میں تبدیلی یا بدبو
​📌 مینجمنٹ و احتیاط (Management)
♡​صاف پانی کا متوازن استعمال رکھیں
♡​چائے، کافی اور کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں
♡​مثانے کی طاقت کے لیے مخصوص ورززشیں کریں
♡​بروقت اور صحیح تشخیص کے لیے رابطہ کریں

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530
صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy
صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

آپ کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے؟ 🍰 میٹھا 🍟 فاسٹ فوڈ 🥤 کولڈ ڈرنکس 🍞 روٹی/چاولوڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/onl...
25/07/2026

آپ کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے؟
🍰 میٹھا 🍟 فاسٹ فوڈ 🥤 کولڈ ڈرنکس 🍞 روٹی/چاول

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر
کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

ڈائٹنگ کا شوق اور قبض کی بیماری کلینک میں ایک خاتون آئیں، بیٹھتے ہی کہنے لگیں"ڈاکٹر صاحب... میرا وزن بچے کی پیدائش کے بع...
24/07/2026

ڈائٹنگ کا شوق اور قبض کی بیماری

کلینک میں ایک خاتون آئیں، بیٹھتے ہی کہنے لگیں
"ڈاکٹر صاحب... میرا وزن بچے کی پیدائش کے بعد بہت بڑھ گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر دیکھا کہ کسی نے Keto Diet سے وزن کم کیا، کسی نے Egg Dietسے، کسی نے Liquid Diet سے اور کسی نے Intermittent Fasting کا کہا." کچھ لمحے خاموش رہیں... پھر آنسو صاف کرتے ہوئے بولی کہ "وزن تو کم ہو گیا... لیکن اب کئی کئی دن پاخانہ نہیں آتا۔ شدید قبض، گیس، اپھارہ، بواسیر... اور اب ہر دوسرے دن قبض کی دوا پینی پڑتی ہے۔ پہلے وزن مسئلہ تھا... اب پوری زندگی مسئلہ بن گئی ہے۔"

یہ صرف ایک کہانی نہیں.
لوگ وزن کم کرنے کی جلدی میں اپنے جسم کو تجربہ گاہ بنا لیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کسی کی Before & After تصویر دیکھی، بس وہی نسخہ خود پر آزما لیا۔
کسی نے کاربوہائیڈریٹس ختم کر دیے...
کسی نے پھل چھوڑ دیے...
کسی نے روٹی چھوڑ دی...
کسی نے صرف انڈوں پر زندگی گزارنی شروع کر دی...
اور پھر آہستہ آہستہ...
⚠️ قبض
⚠️ گیس
⚠️ اپھارہ
⚠️ بواسیر
⚠️ کمزوری
⚠️ میٹابولزم کی سستی
یہ سب زندگی کا حصہ بن جاتا ہے۔

یاد رکھیں...
اللہ تعالیٰ نے ہمارے جسم کو صرف ایک ہی غذا پر زندہ رہنے کے لیے نہیں بنایا۔ اس نے مختلف نعمتیں پیدا کیں، اور ان میں اعتدال کے ساتھ کھانا ہی صحت مند زندگی کا اصول ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ"
"کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا؟ اور وہی باریک بین، ہر خبر رکھنے والا ہے۔"

میرا اصول ہمیشہ یہی رہا ہے...
میں اپنے مریضوں کو چاہے وہ شوگر کے مریض ہوں، کولیسٹرول کے، معدے کے یا آنتوں کے، بلاوجہ کوئی پوری غذا ہمیشہ کے لیے بند نہیں کرواتا۔
ہاں، بعض اوقات علاج کے دوران وقتی پرہیز کی ضرورت پڑ سکتی ہے، لیکن اصل علاج یہ ہے کہ مریض اعتدال کے ساتھ کھانا سیکھے، نہ کہ ساری زندگی ڈرتا رہے۔
صحت کسی ایک جادوئی ڈائٹ سے نہیں آتی. بلکہ متوازن غذا، مناسب مقدار، ورزش، اچھی نیند اور درست رہنمائی سے آتی ہے۔
اپنے جسم پر سوشل میڈیا کے تجربے مت کریں۔
یہ جسم اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی امانت ہے... اس کے ساتھ انصاف کریں۔

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف صحیح وقت پر پانی پی کر بھی وزن کم کرنے کی رفتار کو تیز کیا جا سکتا ہے؟ 💧🔥​جرمن تحقیق کے مطابق، ص...
23/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف صحیح وقت پر پانی پی کر بھی وزن کم کرنے کی رفتار کو تیز کیا جا سکتا ہے؟ 💧🔥

​جرمن تحقیق کے مطابق، صرف آدھا لیٹر (تقریباً 2 گلاس) پانی پینے کے 10 منٹ بعد آپ کا میٹابولزم 30% تک بڑھ جاتا ہے!

​اس عمل کو Water-Induced Thermogenesis کہتے ہیں۔ اس کا سادہ مطلب یہ ہے کہ صرف پانی پی کر آپ اپنے جسم کا انجن (Fat Burning Engine) تیز کر دیتے ہیں، جس سے جسم خود بخود زیادہ کیلوریز برن کرنا شروع کر دیتا ہے۔

​💬 کمنٹ میں بتائیں
کیا آپ اس وقت اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
اپنے جوابات اور سوالات نیچے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں! 👇

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر
کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر
کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

22/07/2026

یار ہو تو پتلو جیسا، اس کو اپنے دوست موٹو کی اضافی چربی اور زائد وزن کا کتنا فکر ہے۔

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر
کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy

صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

شوگر سپائک کی وجوہات:1. غیر متوازن غذا:کیا ہوتا ہے؟سفید چاول، روٹی، میٹھا، جوس، کولڈ ڈرنکس، پراسیسڈ فوڈ۔کیوں سپائک آتا ہ...
19/07/2026

شوگر سپائک کی وجوہات:

1. غیر متوازن غذا:

کیا ہوتا ہے؟
سفید چاول، روٹی، میٹھا، جوس، کولڈ ڈرنکس، پراسیسڈ فوڈ۔

کیوں سپائک آتا ہے:
ان میں فائبر اور پروٹین نہیں ہوتا۔
یہ فوراً گلوکوز بن کر خون میں چلے جاتے ہیں۔

مینجمنٹ:
ہر کھانے میں "پروٹین + فائبر + ہیلدی فیٹ" لازمی شامل کریں۔ پہلے سبزی، پھر پروٹین، آخر میں کارب۔

2. انسولین کی کمی / انسولین ریزسٹنس:
کیا ہوتا ہے:؟
لبلبہ انسولین کم بناتا ہے یا جسم انسولین کو رسپانس نہیں کرتا۔ پی۔سی۔او۔ایس۔، فیٹی لیور، ٹائپ 2 میں عام ہے۔

کیوں سپائک آتا ہے:
گلوکوز سیل کے اندر نہیں جا پاتا تو خون میں ہی گھومتا رہتا ہے۔
مینجمنٹ:
وزن 5-7% کم کرنا، واک، میگنیشیم اور کرومیم والی غذائیں۔

3. ورزش کی کمی:

کیا ہوتا ہے؟
سارا دن بیٹھنا، کھانے کے بعد فوراً لیٹ جانا۔

کیوں سپائک آتا ہے:
مسلز گلوکوز استعمال نہیں کرتے۔ کھانے کے بعد 15 منٹ واک شوگر کو 30% تک کم کر دیتی ہے۔

مینجمنٹ:
"کھانے کے بعد 10 منٹ واک" کا رول بنا لیں۔

4. ذہنی تناؤ / Stress:

کیا ہوتا ہے؟
ٹینشن، نیند کی کمی، غصہ۔

کیوں سپائک آتا ہے:
سٹریس میں کورٹیسول اور ایڈرینالین بڑھتے ہیں۔ یہ جگر کو حکم دیتے ہیں "مزید شوگر خون میں چھوڑو"۔

مینجمنٹ:
گہری سانس، 7-8 گھنٹے نیند، قرآن/ذکر، وقت پر کھانا۔

شوگر سپائک = غلط پلیٹ + سستی + ٹینشن + کمزور انسولین"

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530
صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy
صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

اکثر پوچھاجانے والا سوال، ڈاکٹر صاحب، پی۔سی۔او۔ایس۔ پہلے آتا یا موٹاپا؟*جواب: دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اکثر پی۔سی۔...
18/07/2026

اکثر پوچھاجانے والا سوال، ڈاکٹر صاحب، پی۔سی۔او۔ایس۔ پہلے آتا یا موٹاپا؟

*جواب: دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اکثر پی۔سی۔او۔ایس۔ پہلے آتا ہے، پھر موٹاپا اسے بڑھا دیتا ہے۔*

سمجھنے والی بات:

*1. پی۔سی۔او۔ایس پہلے کیوں آتا ہے؟*
پی۔سی۔او۔ایس ہارمون کا مسئلہ ہے۔ انڈوں میں انسولین ریزسٹنس اور ہارمونز کی گڑبڑ کی وجہ سے شروع ہو جاتا ہے۔ بہت سی لڑکیوں میں یہ بلوغت کے ساتھ ہی شروع ہو جاتا ہے، وزن نارمل ہونے کے باوجود۔

*2. پھر موٹاپا کیسے بیچ میں آ گیا؟*
پی۔سی۔او۔ایس۔ کی وجہ سے انسولین ریزسٹنس ہوتی ہے۔ اس سے جسم چربی جلدی جمع کرتا ہے، خاص کر پیٹ پر اور جب وزن بڑھ جاتا ہے تو وہ مزید انسولین ریزسٹنس بڑھا دیتا ہے۔
یعنی *پی۔سی۔او۔ایس - موٹاپا - اور زیادہ پی۔سی۔او۔ایس*
یہ ایک سائیکل بن جاتا ہے۔

*3 اہم پوائنٹ یاد رکھیں:*

1. *دبلے لوگوں کو بھی پی۔سی۔او۔ایس۔ ہوتا ہے* - اس لیے صرف موٹاپے کو وجہ نہ سمجھیں
2. *موٹاپا پی۔سی۔او۔ایس۔ کو 3 گنا خراب کر دیتا ہے* - پیریڈ کی بےقاعدگی، بال، ایکنی سب بڑھ جاتی ہے
3. *وزن 5-10% کم کرنے سے بھی پی۔سی۔او۔ایس کے 70% مسائل ٹھیک ہو جاتے ہیں* - پیریڈ ریگولر، شوگر کنٹرول۔

*مینجمنٹ:*
*ڈائٹ + ورزش + نیند + سٹریس کنٹرول* سے انسولین ٹھیک ہوتی ہے تو پی۔سی۔او۔ایس۔ اور وزن دونوں کنٹرول ہوتے ہیں۔

وڈیو کنسلٹیشن کے لئے https://www.marham.pk/online-consultation/homeopath/okara/homeopathic-dr-ahmad-yar-qadri-33530
صحت کے متعلق آگاہی کیلئے ٹک ٹاک فالو اور شئر کریں۔
https://www.tiktok.com/.ahmad.ahc?_r=1&_t=ZS-97cJgMOkQsy
صحت کے متعلق آگاہی کیلئے چینل فالو اور شئر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaOXo2u2f3EBU0fvSD0G

Address

College Road Near 6# Chongi
Okara
56300

Opening Hours

Monday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Friday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 13:00
17:00 - 20:00

Telephone

+923007532080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ahmad Homoeopathic Clinic:

Shortcuts

Share