Medicina Alternativa International Institute - Regd

Medicina Alternativa International Institute - Regd Affiliated With:
The British Council for Complementary Therapies (UK)

PAMDC Pakistan

اسپیشل جشن آزادی آفر 2026 اسائنمنٹ بیسڈ ایم ڈی آلٹرنیٹو میڈیکل کورس کریں اعزازی سرٹیفکیشن MD Alternative Medical Therapi...
13/08/2026

اسپیشل جشن آزادی آفر 2026
اسائنمنٹ بیسڈ ایم ڈی آلٹرنیٹو میڈیکل کورس کریں
اعزازی سرٹیفکیشن

MD Alternative Medical Therapies (MD AM) Course

You pay only Enrolment fee Rs: 30000
Last Date: 14-08-2026

Eligibility for Admission:
BHMS/BEMS/DHMS/DPT/FTJ
Health professionals

Medicina Alternativa International Institute for Complementary Therapies ® Govt. Of Pakistan
Whats App: 0336 6674224

Congratulations 🎉🎉🎉 Dr. Syed Fazal Abbas Kazmi
14/06/2026

Congratulations 🎉🎉🎉
Dr. Syed Fazal Abbas Kazmi

پاکستان آلٹرنیٹو میڈیکل ڈویلپمنٹ کونسل کی طرف سے ڈاکٹر سید فضل عباس کاظمی کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ نیک تمناؤں کے ساتھ!

14/04/2026

فری پیشنٹ کئیر اسسٹنٹ کورس
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس/آرٹس
√ عمر کی کوئی قید نہیں
√ مارکس کی کوئی قید نہیں

محدود مدت کیلئے
صرف رجسٹریشن فیس 2000 میں فری کورس کریں۔
آلائٹ ویژن انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز
نزد مین گیٹ گرین سٹی، شوکت آباد موڑ،
شیرگڑھ روڈ رینالہ خورد (اوکاڑہ)
رابط نمبر: 03366674224

🌙  اسپیشل عید آفر 2026 🌙  اسائنمنٹ بیسڈ ایم ڈی آلٹرنیٹو میڈیکل کورس کریں اعزازی سرٹیفکیشن MD Alternative Medical Therapi...
22/03/2026

🌙 اسپیشل عید آفر 2026 🌙
اسائنمنٹ بیسڈ ایم ڈی آلٹرنیٹو میڈیکل کورس کریں
اعزازی سرٹیفکیشن

MD Alternative Medical Therapies (MD AM) Course

Free Diploma
Free Marks Sheet
Free PDF Alternative Medical Books
Free PAMDC Membership

You pay only Enrolment fee Rs: 20000
Last Date: 25-03-2026

Eligibility for Admission:
BHMS/BEMS/DHMS/DPT/FTJ
Health professionals

Medicina Alternativa International Institute for Complementary Therapies ® Govt. Of Pakistan
Whats App: 033 666 7 4224

ڈسکاؤنٹڈ فیس میں اسائنمنٹ بیسڈ ایم ڈی آلٹرنیٹو میڈیکل کورس کریں اعزازی سرٹیفکیشن MD Alternative Medical Therapies (MD AM...
29/11/2025

ڈسکاؤنٹڈ فیس میں اسائنمنٹ بیسڈ ایم ڈی آلٹرنیٹو میڈیکل کورس کریں
اعزازی سرٹیفکیشن

MD Alternative Medical Therapies (MD AM) Course

Free Diploma
Free Marks Sheet
Free PDF Alternative Medical Books
Free PAMDC Membership

You pay only Enrolment fee Rs: 20000
Last Date: 01-12-2025

Eligibility for Admission: BHMS/BEMS/DHMS/DPT/FTJ
Health professionals

Medicina Alternativa International Institute for Complementary Therapies ® Govt. Of Pakistan
Whats App: 033 666 7 4224

28/08/2025

رجسٹریشن فیس کی ادائیگی پر ڈسپنسر کورس فری کریں۔
آخری تاریخ داخلہ: 30 اگست 2025

اہل رینالہ خورد کیلئےخوشخبری
اب آپکو پیرامیڈیکل کورسز کرنے کیلئے ساہیوال یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں۔

🎯 میٹرک آرٹس والے طلبہ و طالبات کیلئے ایف ایس سی آلائیڈ ہیلتھ ٹیکنالوجیز میں کر نے کا سنہری موقع

🎯 عمر کی کوئی حد نہیں
🎓 فیڈرل بورڈ اسلام آباد کی طرف سے سند حاصل کرنے کا سنہری موقع

پروگرامز:
ایف ایس سی - ڈسپنسنگ ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - میڈیکل لیب ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - ایکسرے ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - ٹیکنالوجی فزیوتھراپی
ایف ایس سی - کارڈیک ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - ڈینٹل ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - آپتھمالوجی ٹیکنالوجی

پاکستان پروفیشنل سکل سنٹر کورس
پیشنٹ کئیر اسسٹنٹ کورس
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس/آرٹس
√ عمر کی کوئی قید نہیں
√ مارکس کی کوئی قید نہیں


پنجاب میڈیکل فیکلٹی کورسز
• ڈسپنسر
• لیب ٹیکنیشن
• ایکسرے ٹیکنیشن
• آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن
• انیستھیزیا ٹیکنیشن

پنجاب فارمیسی کونسل کورس
• فارمیسی ٹیکنیشن ( بی کیٹیگری)
2 سالہ کورس
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس ( بائیو/کمپیوٹر سائنس)

پاکستان نرسنگ اینڈ میڈوائفری کونسل سے منظور شدہ کورسز کرنے کا سنہری موقع

لیڈی ہیلتھ وزیٹر LHV
دورانیہ کورس: دو سال
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس کم ازکم %45 مارکس

کمیونٹی میڈ وائف CMW
دورانیہ کورس: 18 ماہ
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس/آرٹس کم ازکم %40 مارکس
عمر: 14 سے 40 سال

سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ CNA
دورانیہ کورس: 2 سال
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس کم ازکم %45 مارکس
میٹرک آرٹس کم ازکم %50 مارکس
عمر: 14 سال سے 35 سال

الٹراساؤنڈ ٹریننگ کورس
اہلیت داخلہ: کوالیفائیڈ ہیلتھ پروفیشنل
دورانیہ کورس: 3 ماہ

www.qualified.pk

آلائٹ ویژن انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز اینڈ پیرامیڈیکل کوچنگ سنٹر
ایڈریس: بالائی منزل خالد بک ڈپو، شیرگڑھ روڈ رینالہ خورد (اوکاڑہ)
رابطہ نمبر: 03366674224

08/12/2024

Admission BS Nursing
پنجاب گورنمنٹ نے 44 سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کر دیا ھے، داخلے کی آخری تاریخ 23 دسمبر ھے۔

اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل باتوں کو جاننا ضروری ہے
گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ کے علاؤہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں
امیدواروں کا میٹرک (سائنسی مضامین کے ساتھ) اور ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبرات کے ساتھ پاس ہونا اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے
عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے اور اب امیدوار کا غیر شادی شدہ ہونا بھی شرط نہیں ہے
چار سالہ ڈگری پروگرام کے دوران امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا، جبکہ انٹرن شپ میں سیلری کا معاملہ ابھی تک زیر بحث ہے
اپلائی کرنے کےلیے ویب سائیٹ پہ شناختی کارڈ رجسٹرڈ کر کے سائن کرنا ضروری ہے۔ تاکہ داخلے کی درخواست سمیت 500 کا چالان بھی وہیں سے اپلوڈ ہو سکیں
امید وار کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہونا بھی لازمی ہے

sslam-o-Alaikum_* ! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑-ul-Fitar, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠...
10/04/2024

sslam-o-Alaikum_* ! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑-ul-Fitar, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. 𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘.𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.
┅┄•※✤͜⃟✤͜※•┄┅

ڈسکاؤنٹ آفر :   گھر بیٹھے آسائنمنٹ بیسڈ آلٹرنیٹو میڈیکل کورس کریں.  ایم ڈی  ( آلٹر نیٹو میڈیسنز) اہلیت داخلہ: BHMS/DHMS/...
01/01/2023

ڈسکاؤنٹ آفر :
گھر بیٹھے آسائنمنٹ بیسڈ آلٹرنیٹو میڈیکل کورس کریں.
ایم ڈی ( آلٹر نیٹو میڈیسنز)
اہلیت داخلہ: BHMS/DHMS/BEMS/FTJ/DPT
نوٹ: پہلے 10 داخلوں پر ڈسکاؤنٹ موجود ہے.
Contact Us:
Medicina Alternativa International Institute for Complementary Therapies ® Govt. Of Pakistan

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medicina Alternativa International Institute - Regd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medicina Alternativa International Institute - Regd:

Shortcuts

Share