HK ABDUL AZIZ

HK ABDUL AZIZ Health care for all

25/06/2026

Kidney problem


24/06/2026

Kidney problem


بواسیر کے متعلق مکمل معلومات بہت سے لوگ ایک غلط فہمی ہے بلکہ بہت بڑی غلطی ہے وہ یہ کہ مقعد کے مقام پر جو بھی مسٸلہ ہو جا...
24/06/2026

بواسیر کے متعلق مکمل معلومات بہت سے لوگ ایک غلط فہمی ہے بلکہ بہت بڑی غلطی ہے وہ یہ کہ مقعد کے مقام پر جو بھی مسٸلہ ہو جاۓ اسے بواسیر سمجھ لیا جاتا ہے

۔ بواسیر تیزابیت کی زیادتی سے بھی ہوجاتی ہے اور گرمی کی زیادتی سے بھی دونوں میں فرق کیا ہے ۔ جانیٸے ۔ تیزابیت کی زیادتی سے مسے نکل اتے ہیں جسے موہکے بھی کہتے ہیں اس میں سے خون بھی اتا ہے ۔ گرمی کی زیادتی سے جو بواسیر ہوتی ہے اس میں خون اتا ہے لیکن مسے نہیں ہوتے ۔ تیسرے نمبر پر بادی بواسیر ہوتی ہے جس میں خارش کا احساس ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ فشر کٹ لگ جاتا ہے مقعد کے اندر کے مقام پر اور باہر کے مقام پر ۔ اور مقعد کے باہر بھگندر نامی پھوڑا نکل اتا ہے جسے ناسور بھی کہتے ہیں ۔ اس کے علاوہ فیسچولا نامی مسہ ہوتا ہے یہ بھی مقعد کے کنارے پر ہوتا ہے اسے رسنے والا پھوڑا کہتے ہیں ۔ اس میں سے رطوبت رستی رہتی ہے ان کی یہ اقسام ہیں اب اپ بتاٸیں یہ سارے مساٸل ایک ہی دوا سے حل ہوسکتے ہیں نہیں کبھی نہیں ۔ اپ کو تفصیل سے سمجھانے کا مقصد یہ کہ اپ کو کون سی بواسیر ہے کیسے پتہ چلے گا اپ نے صرف اپنا بلڈ گروپ چیک کروانا ہے کہ اپ کا بلڈ گروپ کونا سا ہے انشاءالله میں اپ کو بتاؤں گا کہ اپ کو کون سی بواسیر ہے اور اپ کا علاج کس طرح ہوگا پرہیز کیا کرنا ہے
معالج طب عبدالعزیز ۔ 03340347895 واٹساپ
03443559875 موبائل

With mitti Punjab di – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
21/06/2026

With mitti Punjab di – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Rani Home tips – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
21/06/2026

With Rani Home tips – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With اپنا مرید – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
21/06/2026

With اپنا مرید – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Air Pakistan Official
21/06/2026

Air Pakistan Official

Address

Dipalpur Rode Passport Office Madina Town Face 2
Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HK ABDUL AZIZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share