19/04/2026
گھٹنے کے درد کو اپنی مجبوری نہ بننے دیں! ✨
کیا اٹھتے بیٹھتے گھٹنوں سے آوازیں آتی ہیں؟ یا اکڑاؤ کی وجہ سے گھٹنا موڑنے میں تکلیف ہوتی ہے؟ فزیو تھراپی سے آپ کے گھٹنوں کی لچک اور طاقت دوبارہ بحال ہو سکتی ہے۔
بہتر صحت اور درد سے پاک زندگی کے لیے آج ہی ڈاکٹر معاذ شیخ اور ڈاکٹر عائشہ نورین سے رابطہ کریں۔
اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں
0333-1218182
📍 عامر کالونی، گلی نمبر 3، اوکاڑہ
#فزیوتھراپی #اوکاڑہ